تعلیم

تعلیم اور علم کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر سے

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں ہر ضروری اور واجب علم کی تعلیم دی جاۓ اور ساتھ ہی ساتھ اس کي اہمیت بہی بتائ جاۓ ۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم […]

اصلاح معاشرہ امت مسلمہ کے حالات تعلیم

عصرِ حاضر اور نوجوان؟

آج کے نوجوانوں کی حالت پر غور کریں تو یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے، وہ کہاں جا رہے ہیں اور ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ان سوالات کے کئی اہم پہلو ہیں جنہیں سماجی، تعلیمی، اخلاقی، اور مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا […]

مفکرین و مدبرین

مولانا ابوالکلام آزاد:ؔ حیات و خدمات کے آئینے میں!

آج ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزربسر رکر رہے ہیں جہاں علم کے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ علم انسان کو نہ صرف ایک سمجھدار اور باشعور شخص بناتا ہے بلکہ اسے اپنے مقاصد کی تحقیق اور ترقی کا راستہ بھی دکھاتا ہے۔ ہمارے اسلاف نے علم کے جو جوہر حاصل کیے اور […]

تعلیم عقائد و نظریات

کیا فائدہ ایسی تعلیم کا جو کافر بنا دے؟

    آج کل ایک ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ ہر کوئی مسلم اسکول کھولنے کی اپیل کر رہا ہے، وہیں کثیر تعداد میں لوگ مدرسہ ہی کو اسکول بنانے یا اسکول ماڈل بنانے کے تگ و دو میں کوشاں ہیں، یقینا پہلے طبقہ سے ہمیں اتفاق بھی ہے کہ یہ تعلیم و ترقی کا […]

تعلیم

مدارس، اساتذہ، منتظمین اور طلباء

اساتذہ کو منتظمین کی جانب سے بداخلاقی کا سامنا کرنا ایک انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے، جو ان کے حوصلے کو پست کرتا ہے اور ان کی کارکردگی پر منفی اثرات ڈالتا ہے۔ جب اساتذہ کو عزت و وقار سے نہیں نوازا جاتا، تو وہ اپنی تدریسی ذمہ داریوں کو دل سے نبھانے میں دشواری محسوس […]

تعلیم

’’آدھی روٹی کھائیں بچوں کو پڑھائیں‘‘ خانقاہ برکاتیہ کے پیغام کی عصری معنویت

امین ملت حضرت ڈاکٹر سید محمد امین میاں مارہروی صاحب قبلہ کی مالیگاؤں آمد پر پیغام فکر و عمل پر مشتمل نگارش ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤںgmrazvi92@gmail.com اسلام دشمن قوتوں کی طرف سے مسلمانوں کو ہر میدان میں کم زور و پست کرنے کی سازشیں رچی گئیں۔ ایک صدی قبل جب کہ انگریز اس […]

تنقید و تبصرہ مذہبی مضامین

موجودہ دور اور بچوں کی نعت خوانی کتنا مفید کتنا مضر

یہ مسلم ہے کہ نعت رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم پڑھنا سننا عمدہ کار عبادت ہے چوں کہ نعت خوانی عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ایمان کی جان اور دین کی پہچان ہے نعت پاک ہم سب کے عشق و عقیدت کا قولی عملی اظہار ہے۔ایک موقع پر حضرت حسان بن ثابت رضی […]

تعلیم

تعلیم کی اہمیت

ازقلم: عبید رضا عطاریمتعلم جامعہ المدینہ آفندی ٹائون حیدر آباد درجہ ثالثہ پیارے اسلامی بھائیو!!تعلیم کی اہمیت ایسی ہے کہاللہ پاک نے اپنی پہلی وحی میں لفظ إقرا (پڑھو) کے ذریعے پڑھنے کی ترغیب دی ہے۔ اور دین اسلام کے آخری نبی (مُحَمَّد مصطفٸ ﷺ) کو نبوت کے بعد سب سے پہلے پڑھنے کاحکم دیا۔ […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

وہ اپنے جسم کو حرکت نہیں دے سکتی مگر اپنی تعلیم مکمل کی!

ڈان فیضی ویبسٹر(Dawn Faizey Webstar) ایک بچے کی ماں، جو گزشتہ 12سال سے بستر پر بے جان اور بے حرکت پڑی ہوئی ہے۔ پورا جسم مفلوج ہوچکا ہے۔ وہ اپنی ایک انگلی تک جنبش نہیں کرسکتی، آواز ختم ہوچکی ہے، صرف وہ اپنی پلک جھپکا سکتی ہے اور سر کو ہلکا سا جنبش دے سکتی […]