تعلیم

تعلیم کا مقصد اور اہمیت

تحریر: محمد دلشاد قاسمی یہ نہایت خوش کن بات ہے کہ مسلمانوں میں تعلیم کا شوق بڑھ رہا ہے لیکن یہ بات صحیح معنوں میں اس وقت مفید ثابت ہو سکتی ہے جب پڑھنے والے بھی اور پڑھانے والے بھی خاص طور پر والدین اس بات کے شعور کے ساتھ آگے بڑھیں کہ انہیں تعلیم […]

تعلیم

مسلمانوں کے مسائل کا حل بس تعلیم ہی ہے!

نیپال: 22 فروری/ ہماری آواز(انوار الحق قاسمی)آج بتاریخ 9/رجب المرجب 1442ھ مطابق 22/فروری کو مسلمانوں کےمسائل اور ان کے حل کےعنوان پر جنکپور کےویل کم ہوٹل میں جمعیت علماء نیپال کاایک تاریخی پروگرام ہوا،جس میں دونمبر پردیش کے مختلف اضلاع سے کثرت سےعلماء کرام ،دانشوران عظام اور دوعظیم مہمانان خصوصی :(1 )سابق وزیر اعظم ،فورم […]

تعلیم

تعلیم یافتہ فرد کا مہذب ہونا نہایت ضروری: ڈاکٹر عادل احسن

الامین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آٹھویں،نویں اور دسویں جماعت کے کامیاب طلباء و وطالبات کو انعامات سے نوازا گیا ہماری آواز موتی ہاری بہار(عاقب چشتی) تعلیم ایک نعمت ہے تعلیم حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ تہذیب و اخلاق کا سیکھنا بھی نہایت ہی ضروری ہے تبھی انسان کو حقیقی عزت،دولت، شہرت حاصل […]

تعلیم

ہفتہ ترغیب تعلیم و تحفظ اردو: تعلیم کو تجارت نہ بنائیے

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند تعلیم کتاب وحکمت کا ر نبو ت میں شامل ہے اور اس کے لئے اللّٰہ کی جانب سے اجر کا وعدہ ہے اسی کے لئے انبیا ء کرام علیہم السلام نے بار بار {اِنْ اَجْرِ یَ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ} کا اعلان کیا […]

تعلیم

یوپی: یکم مارچ سے کھلیں گے پرائمری اسکول

ہماری آواز/لکھنو:05فروری(پریس ریلیز) اترپردیش حکومت نے کورونا وائرس کے وجہ سے بند جماعت ایک تا 8تک کے اسکولوں میں تعلیمی سلسلے کودوبارہ شروع کرنے کے لئے جمعہ کو حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری آرڈر کے مطابق جماعت 6تا8تک کے طلبہ 10فروری سے اپنے اسکولوں میں کلاسز میں شرکت کرسکیں گے […]

تعلیم

اسکولوں کے ساتھ مدارس میں بھی تعلیم کی اجازت دے دہلی سرکار: سید قمرالدین

رضا ایجو کیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام جنتا کالونی میں چلنے والے ’مدرسہ ضیاء القرآن‘ میں ایک اہم میٹنگ منعقد نئی دہلی: ہماری آواز (محمد طیب رضا) 2فروریرضا ایجو کیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام شمال مشرقی دہلی کی جنتا کالونی گلی نمبر ۱۹ میں چلنے والا’مدرسہ ضیاء القرآن ‘میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس […]

تعلیم

یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی

از قلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: دارلعلوم غریب نواز طیب پور، کشن گنج (بہار) کسی شاعر نے کبھی شوق نیاز مندی میں کہاں تھا، یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی!یہاں کی خاک سے انسان بنائے جاتے ہیں! شاعر کی نوک قلم سے حقیقت کا یہ برملا اظہار اس کی شاعرانہ تاریخ کا ایک […]

تعلیم

آن لائن تعلیم کی وسعت اور چیلنجز

تحریر: صدیق محمد اویس، ممبئی ہم تمام اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ گذشتہ سال کورونا وبا اور لاک ڈاؤن میں گزر گیا۔ اور اب بھی، وبا کا پھیلاؤ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔ کورونا کے اس دور نے، ہر شعبے میں تباہی مچا دی ہے، چاہے سرکاری ادارے ہوں یا نجی […]

تعلیم

سی۔بی۔ایس۔ای۔ کی دسویں اور بارہویں کلاس کے اسکول 18 جنوری سے کھلیں گے

ہماری آواز/ نئی دہلی: 13 جنوری (پریس ریلیز) دہلی حکومت نے بدھ کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے امتحانات اور دیگر پریکٹیکل کے پیش نظر 18 جنوری سے دسویں اور بارہویں کلاسوں کے لئے پریکٹیکل، پروجیکٹ، کاؤنسلنگ وغیرہ کے لئے اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا وزیر تعلیم […]

تعلیم

تعلیم کے ساتھ تربیت ضروری ہے

تحریر: انیس الرحمن حنفی رضویبہرائچ شریف یوپی الھند، رکن: تحریک فروغ اسلام دہلی (شعبہ نشر و اشاعت) مکرمی! آج ہماری نئی نسل دینی تعلیمات اور اخلاقیات سے عاری نظر آتی ہے ہمارا معاشرہ محض انگریزی ہی کو معیار تعلیم اور کسوٹی تیار کر چکا ہے ہمارا معاشرہ اسکول و کالجز و یونیورسٹیس کو زیادہ ترجیح […]