امت مسلمہ کے حالات

جنازے کا وقت ہوا چاہتا ہے

فی الحال ہندوستان میں سنی مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ہاں جمعیت کبھی کبھار کچھ کام کر جاتی ہے اور اس کی بھرپائی پوری قوم مسلم وقتاً فوقتاً کرتی رہتی ہے، وہ اپنے کام میں مخلص ہے، ابھی آسام میں این آر سی کے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی راحت دلائی ہے، ہر […]

علما و مشائخ

امجدی گلستاں کا ایک پھول ٹوٹ گیا

از:محمد نعیم امجدی اسمٰعیلی،شعبۂ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ ،گھوسی، مئو9984896902 ویراں ہے میکدہ خُم وساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے حضرت مولانا محمد نعیم الدین امجدی صاحب کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئی کہ محترم،معظم ومحتشم حضرت حافظ وقاری کمال یوسف صاحب علیہ الرحمہ متعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی،مئو […]

متفرقات

مولانا قاری محمد یوسف عزیزی کے والد گرامی الحاج عبدالمجید مرحوم نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

بلرام پور: ہماری آواز (نامہ نگار) 14 فروریملک کے نامور قاری اور منتظم مولاناقاری محمد یوسف عزیزی بانی وناظم اعلیٰ جامعتہ القراء مؤسس و سربراہ اور آل انڈیا قرا کونسل جمیعیۃقراء الھند وصدر مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا کے والد محترم الحاج عبدالمجیدمرحوم نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک ہوگئے۔موصوف کے انتقال کی خبر […]

متفرقات

ادبی حلقہ سوگ وار، استاذ الشعراء حضرت نصیر ناداں کان پوری سپرد خاک !!

پہلے تم ہاتھ سے شمشیرِ انا رکھ دیناپھر جہاں چاہنا بنیاد وفا رکھ دینا ادیب شہیر اساذ الشعرا کانپور کے مشہور و معروف شاعر نصیر نادان کانپوری کو آج سپرد خاک کر دیا گیا ۔ادبی حلقہ کے قائدوسربراہ حضرت نصیر ناداں نے گزشتہ شب طویل علالت کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہا اور اپنے […]

متفرقات

قائد ملت کو نم آنکھوں سے آخری سلام پیش کیا گیا

ڈومریاگنج/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(محمد ابوعبیدہ) 22جنوریاللہ رب العزت اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اسے دین کا قائد بناکر مخلوق کے مابین بھیجتا ہے۔قائد ملت حضرت مولانا حفیظ اللہ صاحب قبلہ نوراللہ مرقدہ بانی دارلعلوم غریب نواز بیدولہ بھی انہیں بندگان خدا کی فہرست میں شامل ہیں،جنہوں نے اپنی زنگی  ایک متبع شریعت کی […]

متفرقات

پرنم آنکھوں سے علامہ حفیظ اللہ قادری سپرد خاک

ڈومریاگنج/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 22جنوری گذشتہ جمعرات کو طویل علالت کے بعد مفکر اہل سنت خلیفہ اجمل العلماء و فقیہ ملت، ضلع سدھارتھ نگر کی علمی ادبی شخصیت علامہ الحاج الشاہ محمدحفیظ اللہ قادری اشرفی رحمۃ اللہ علیہ بانی دارالعلوم اہل سنت غریب نواز بیدولہ ڈومریاگنج ضلع سدھارتھ نگر کا انتقال ہوگیا تھا۔بروز جمعہ […]

متفرقات

علیمیہ جمداشاہی کے سینئر استاذ مولانا احمد رضا بغدادی کے والد بزرگ وار کا انتقال

ہٹوا/سنت کبیر نگر: انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے مؤقر و محترم استاذ حضرت علامہ مولانا محمد احمد رضا نورانی بغدادی صاحب قبلہ سسواداخلی،ہٹوا،سنت کبیر نگر،یوپی کے والد محترم حافظ وقاری مقبول احمد صاحب امام جامع مسجد سسواداخلی، ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے کوچ […]