اصلاح معاشرہ

جو راہِ حق و صداقت سے منحرف ہوا بحرِ ہلاکت میں غرق ہوگیا

مشاہدات و تجربات کے ساتھ ساتھ تاریخ کے اوراق بھی اس بات پر شاہد عدل ہیں کہ خواہ دور ماضی کی بات کریں یا دور حاضر کی بہر حال جس کسی نے حق و صداقت پر پردہ ڈال کر دروغ گوئی کو بڑھاوا دیا اس کا انجام بد سے بد تر ہوا ہےمگر یہ بات […]

مذہبی مضامین

غربت، سچائی، اور خوف خدا!! مسلماں جھوٹ و سچ کے انعام و انجام سے باخبر ہوجا

تحریر: جاوید اختر بھارتی، مئوjavedbharti508@gmail.com لوگوں کامال ناجائز طور پر کھانے والے؛یتیموں کا حق مارنے والے؛زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والےاور لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کمانے اور اسی مال سے اپنے بچوں کاپیٹ بھرنے والے، دن میں دوستی اور رات میں دوستی کی آڑ میں عزت پر ڈاکہ ڈالنے والے، خیانت […]

مذہبی مضامین

اپریل فول ناجائز و حرام ہے

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب و امام مسجد ہاجرہ رضویہ اسلام نگر، کپالی، وایا:مانگو، جمشیدپور(جھارکھنڈ)رابطہ: 09031623075, 09386379632e-mail: hhmhashim786@gmail.com کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

اپریل فول:انسانی شرافت کے ماتھے پربدنماداغ

تحریر: محمدصدرِعالم قادری مصباحیؔامام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور2609108254080 آج اسلام دشمن طاقتیں اسلامی تہذیب،ثقافت وتمدن کوبے حیائی وعریانیت میں تبدیل کرکے اُسے روشن خیالی اورآزادی کانام دینے کے لئے مکمل طورسے کوشاں ہیں،وہ فحاشی پرمبنی رسوم کواس طرح آراستہ کرکے پیش کررہے ہیں کہ مسلمان اپنی پاکیزہ تہذیب وعمدہ تمدن کوچھوڑ کراغیارکے تہواروں کادلدادہ ہوتاجارہاہے۔آزادی کے نام […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

اپریل فول: تاریخ اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔ 9565545226 مثل مشہور ہے ” جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے“۔ یہ کہاوت اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی شخص بے پرکی اڑاتا ہے یا ایسی بات کرتا ہے جس کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی۔ میرا خیال ہے […]

مذہبی مضامین

یوٹیوب روسٹرس (YouTube Roasters) کے نام درد بھرا پیغام

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس سلفیہ مسلم انسٹچوٹبارہمولہ کشمیررابطہ نمبر :6005465614 وہ جو کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا کرتا تھاہم نے پھولوں کو مسلتے ہوئے دیکھا اُس کو اسلام کی بنیاد صحیح عقیدہ پر ہے جس میں توحید کے ساتھ ساتھ دیگر اصول بھی آتے ہیں۔ لیکن اسلام فقط عقیدے کا نام نہیں بلکہ عقیدہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ میں جھوٹ،نفرت اورشدت پسندی کا بھیانک انجام!

تحریر: سرفرازاحمد قاسمیجنرل سکریٹری: کل ہند معاشرہ بچاؤ تحریک، حیدرآباد             گذشتہ 6جنوری کوامریکہ میں جوکچھ ہوا اسکوپوری دنیا نے دیکھا،کس طرح وہاں غنڈہ گردی کی کوشش کی گئی،جمہوریت کے قدیم اور سب سےبڑےعلمبردار ملک میں جسطرح مسلح دراندازی کی سعی کی گئی یہ کئی اعتبارسے افسوسناک بھی ہے اورعبرت […]

متفرقات

امید ہے کہ مودی 2021 میں جھوٹ نہیں بولیں گے: کانگریس

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال وہ چینی دراندازی جیسے متعدد امور پر ملک سے جھوٹ بولتے رہے ہیں لیکن پارٹی کو توقع ہے کہ 2021 میں مسٹر مودی کسی بھی امورپر جھوٹ نہیں بولیں گے۔ کانگریس نے […]