سماجی مضامین گوشہ خواتین

جہیز: ایک سماجی لعنت اور اس کے خاتمے کے لیے اقدامات

جہیز کا مسئلہ ہمارے معاشرے میں ایک گہری جڑ پکڑ چکا ہے، جو نہ صرف سماجی برائی ہے بلکہ معاشی، اخلاقی اور مذہبی طور پر بھی نقصاندہ ہے۔ اس لعنت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو انفرادی، سماجی اور اجتماعی سطح پر اقدامات کرنے ہوں گے۔ جہیز کے مضر اثرات ملاحظہ فرمائیں؛ 1.غربت اور […]

سماجی مضامین

شادیاں کیوں نہیں ہوتیں__؟؟؟

شادیاں نہ ہونا کتنا بڑا ایشو اورغورطلب مسئلہ ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جس وقت اپ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ٹھیک اسی وقت پاکستان کے ہر چوتھے گھر میں ایک لڑکی تیس سال کی ہو چکی ہے شادی کے انتظار میں اور ان کے بالوں میں سفیدی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

جہیز کا وبال اور شرعی احکام (قسط دوم)

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانی الغزالی اکیڈمی و اعلیٰحضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) سب سے بری اور گھناؤنی بات یہ کہ یہ ہندوانہ رسم ہے جو شرعی لحاظ سے ناجائز و حرام، نیز جہیز کی دو قسمیں ہیں ؛ (1): […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

جہیز کا وبال اور شرعی احکام (قسط اوّل)

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانی الغزالی اکیڈمی و اعلیٰحضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) رسم جہیز ہمارے سماج کے لیے کسی زخم ناسور سے کم نہیں، آج جہیز کے نام پر ملت کی بے گناہ بیٹیوں کو جس طرح ہراساں کیا […]

اصلاح معاشرہ

جہیز ایک لعنت ہے

از قلم: شیبا کوثر، آرہ ،بہار یہ حقیقت ہے کہ "جہیز ” ایک ایسا لفظ ہے۔جسے سنتے ہی نجانے کتنے ہی غریب اور نادار والدین، نوجواں لڑکیاں ،غریب و لاچار بھائی کا ذہن مفلو ج ہونے لگتا ہے راتوں کی نیند غائب ہو جاتی ہے ،دل کا سکون اور چین سب ختم ہو جاتا ہے […]

اصلاح معاشرہ نظم

نظم: سکوں جہیز کی دولت سے جا نہیں آتی

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج سکوں جہیز کی دولت سے جا نہیں آتیضمیر زندہ تو ہے کیا صدا نہیں آتی؟ جگر کے ٹکڑے کو والد نے دے دیا تم کو"جہیز مانگ رہے ہو حیا نہیں آتی” یہاں جہیز کے جو بھی حریص ہیں اُن کوکسی کے نورِ نظر پر دیا نہیں آتی جلا […]

سیاست و حالات حاضرہ

کون کہتا ہے کہ احساس ہمارا جاگ اٹھا

تلخ ہے ضرور مگر سچ ہے تحریر: جاوید اختر بھارتی، مئو یو۔پی۔javedbharti508@gmail.com ہم بڑے جذباتی ہوتے ہیں، فوراً کوئی فیصلہ لے لیتے ہیں،جب جسے چاہتے ہیں تنقید کا نشانہ بنا دیتے ہیں، دینی، سیاسی، سماجی غرضیکہ ہر میدان میں جذبات سے کام لیتے ہیں اور بہت جلد پرانی روایات پر واپس آجاتے ہیں ابھی کچھ […]

متفرقات

معاشرہ سے جہیز کے خاتمے کے لیے "نیرن نیپال" کافی فکر مند!

گروڈا نگر پالیکا: 16 مارچ، ہماری آواز(انوارالحق قاسمی نیپالی)آج بتاریخ 16/مارچ 2021ء کو” نیرن نیپال” کی طرف سے گروڈا نگر پالیکا میں مختلف مذاہب کے درمیان مشترک سماجی امورکےعنوان پر ایک اہم پروگرام ہوا،جس میں مختلف ادیان کےنمائندوں سمیت گروڈانگرپالیکا کےمیر وحاکم :مشتاق احمد اورممبران نے شرکت کی۔مجلس کاآغاز حضرت مولانا مقبول احمد کی تلاوت […]

اصلاح معاشرہ

عائشہ مکرانی کی خود کشی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ شوہر کے غیر معمولی جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر ۲۳؍ سالہ عائشہ بانو مکرانی نے ۲۵؍ فروری کو سابرمتی ندی میں کود کر خود کشی کرلی، عائشہ احمد آباد، ریلیف روڈ واقع ایس وی کامرس کالج میں معاشیات سے ایم اے کر […]

متفرقات

مطالبۂ جہیز ہمارے معاشرے کے لیے ایک ناسور ہے: علماے کرام

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10 مارچ، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج جس سماج اور معاشرے میں ہم زندگی بسر کررہے ہیں اگر اس پہ نظر ڈالیں تو ایک احساس شدت کے ساتھ ابھرتا ہے ہم سماج میں رہتے ہیں وہ ایک تضادات ومنافقت سے بھرا ہوا نظر آتاہے آج کے اس دور میں جتنی حقوق کی باتیں کہی […]