نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج سارے شہروں سے ہے اعلیٰ شہر طیبہ آپ کاروکشِ خلد بریں ہے اس میں روضہ آپ کا آپ کی کرتا ہے مدحت حق تعالیٰ آپ کامرتبہ کیا خوب ہے شاہ مدینہ آپ کا کہہ کے یہ ،کوئی نہیں ہے آپ سا کل خلق میںطائرِ سدرہ بھی پڑھتے […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جاں اپنی یوں گنوا گئی اک اور عائشہسب کو ابھی رلا گئی اک اور عائشہ سابر متی میں کود کے اپنوں کو چھوڑ کردوزخ گلے لگا گئی اک اور عائشہ سہہ سہہ کے ان کے طعنے شب و روز کیا کرےگھر کا دیا بجھا گئی […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج ہی کہتا دیوانہ ہے مرے مسعود غازی کابہت اعلی گھرانا ہے مرے مسعود غازی کا بہت پرنور روضہ ہے مرے مسعود غازی کابہت ہی اعلی رتبہ ہے مرے مسعود غازی ک درِ سالار پر جو بھی گیا خالی نہیں لوٹایہی کہتا زمانہ ہے مرے مسعود غازی […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی مصبیت سے مجھکو نکال اللہ اللہعیاں تجھ پہ ہے میرا حال اللہ اللہ غریبوں کی کرتا ہے جو بھی اعانتوہ ہوتا نہیں تنگ حال اللہ اللہ کلام خدا سے سمجھ پائے ہم بھیتمیزِ حرام و حلال اللہ اللہ جو کرتا ہے آقا سے سچی محبتہوا ہے […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جنہیں نسبت ہوئی ہے دہر میں نعلِ پیمبر سےہے ان کا مرتبہ اعلی زمانے کے سکندر سے زمانے میں کبھی ہرگز نہیں ہوتا ہے وہ رسواسدا نسبت جو رکھتا ہے مرے سرکار کے در سے ہمیشہ کرتے رہنا بندگی تو ربِ اکبر کی یہی آواز آتی ہے سدا محراب […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی کرتے رہو ہمیشہ ثنا ان کی شان میںہو جاؤ تاکہ تم بھی نرالے جہان میں دنیا کے چپے چپے سے آتی ہے یہ صداکوئی نہیں ہے آپ کے جیسا جہان میں پڑھنے لگا ہوں جب سے خدا کے کلام کومشکل چلی گئی ہے کسی کوڑے […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج شاہ بطحا شاہ خوباں کا انھیں احسان لکھحضرت ابن علی کو دہر کا سلطان لکھ ہیں عطائے مصطفی اور دین پر قربان لکھخواجۂ ہندالولی کو سنیوں کی جان لکھ آگرہ کے دل کی دھڑکن جانِ راجستھان لکھعاشق خواجہ انہیں تو فخرِ ہندوستان لکھ ان کی آمد سے ہوا روشن یہاں […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی نبی پر مال و زر قربان ہے صدیق اکبر کامقام و مرتبہ ذیشان ہے صدیق اکبر کا زمیں کے ذرے ذرے سے یہی آواز آتی ہےنبی کے دین پر احسان ہے صدیق اکبر کا ہے اس کا رتبہ شاہانِ جہاں سے بالیقیں اعلیبنا جو دہر […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج آپ کے در کا ہوں میں ادنیٰ سا منگتا خواجہہو مرے گھر بھی کبھی آپ کا آنا خواجہ صرف میں کیا یہ جہاں بھی ہے دوانہ خواجہکیوں نہ ہو عرش بریں پر ترا چرچا خواجہ دل کی حسرت ہے کبھی درپہ بلانا خواجہدیکھ لوں میں بھی […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یو۔پی۔ بہہ رہا ہے فیضِ خواجہ کا بھی دریا آج تکلےرہا ہے ہرکوئی بھر بھر کے کاسہ آج تک اپنے ہوں یاغیر ہوں سب مل کے کہتے ہیں یہیدے رہے ہیں سب کو خواجہ ہی سہارا آج تک منبع جودو سخا ہیں حضرت خواجہ پیادیتے ہیں اجمیر […]