انسان دنیا میں خالی ہاتھ آتا ہے روتے ہوئے آتا ہے یا آنے کے بعد پہلے امی ابو نہیں کہتا بلکہ پہلے روتا ہے جب دنیا میں آتا ہے تو اس کے جسم پر کپڑا نہیں ہوتا لیکن ہاتھوں کی مٹھیاں بند رہتی ہیں ہاتھوں کا بند ہونا میڈیکل سائنس کے اعتبار سے چاہے جو […]
﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6)ہم اپنے ماحول اور گرد و پیش پر نظر ڈالیں اور معاشرے کی نقل و حرکت کو دیکھیں تو نظر آتا ہے کہ ہر طرف اک گہما گہمی ہے، بازاروں میں جانے آنے والوں کا رش ہے، لوگوں کا اک ہجوم ہے، سڑکوں پر وسائل حمل و نقل کی […]
دنیا ایک کرہ ہے، اس کو کرۂ ارض بھی کہا جاتا ہے۔ "کرہ” کہتے ہیں گیند کو اور لفظ "کرہ” عربی سے ماخوذ و مستعار ہے اردو زبان میں۔ اردو میں اپنے اصل معنی یعنی گیند کے بطور حقیقت مستعمل ملتا ہے۔ اور مجازا دائرہ کے معنی کو شامل ہے۔ مناسبت من جملہ یہی ان […]
تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) ما سوا اللہ کو عالم کہتے ہیں، اور عالم کی ساخت انتہائی متوازن طریقے پر ہوئی ہے. یہ پوری کائنات تسخیر کے قاعدے کے مطابق چلتی ہے یا بالفاظ دیگر، معاونت کے اصول پر گامزن ہے. اگر کائنات کی اصل پر غور کیا جائے تو ہماری دنیا اشتراکات […]
تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ اسلام کے مقابلے میں مذہبی طور پر دنیا میں یہ تین طرح کے مذاہب ہیں:(١) یہود (٢)نصاریٰ (٣)مشرکین۔ حالانکہ اب یہودو نصاریٰ بھی مشرک ہو گئے ہیں۔ کہ اب ان کے عقائد بھی مشرکانہ ہیں۔ جبکہ پہلے یہ لوگ بھی توحید و رسالت پر ایمان لانے والوں کو ہی […]
از قلم: ماریہ نور یہ دنیا عارضی ہے۔اصل زندگی تو قیامت کے بعد والی ہے،ابدی زندگی،لامتناہی، جب ہر کسی کو اس کے اعمال کے مطابق صلہ دیا جائے گا۔یہ دنیا ایک کمرہ امتحان ہیں ہیں اور ہماری زندگی امتحانی پرچہ،ہر کسی نے اپنی مرضی کے مطابق اپنے امتحان کا انتخاب کیا ،جتنا مشکل امتحان، اتنا […]