مذہبی مضامین

بیشک ہم( اللہ) کافی ہے تیرے لیے، اے مذاق اڑانے والے!

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 حضور ﷺ کی شان اقدس میں گستخانہ کلمہ یا دل آزار باتیں کہنے پر صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے طرف سے ایک فطری ردعمل کا اظہار روایتوں میں درج ہے۔ سورۃ المجادلة، آیت نمبر ۲۲ کے شان نزول کو بیان کرتے ہوئے مفسر القرطبی فرماتے ہیں کہ یہ آیت […]

اصلاح معاشرہ

بزرگوں کا احترام

ازقلم: ریاض فردوسی، پٹنہ اور آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھاسلوک کرو۔اگرآپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یادونوں بڑھاپے کوپہنچ جائیں توان دونوں کو اُف تک نہ کہواور نہ ہی ان کوجھڑکو اوران سے عزت والی […]

مذہبی مضامین

روزہ صرف اللہ کے لیے

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ۔9968012976 قرآن مجید کے سورہ بقرہ کی آیت 183 میں صراحت کے ساتھ بیان ہوا ہے کہ روزہ اسلام سے پہلے کے ادیان میں بھی موجود تھا۔ توریت و انجیل میں سابقہ امتوں کے روزہ رکھنے کا تذکرہ موجود ہے۔ توریت کی تصریح کے مطابق، حضرت موسی (ع) نے الواح کے دریافت […]

رمضان المبارک

ماہِ رمضان اور قرآن

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ ۔9968012976 خوار از مہجوری قرآں شدیشکوہ سنجِ گردشِ دوراں شدیاے چو شبنم بر زمیں افتندۂدر بغل داری کتابِ زندۂ(علامہ اقبالؔ) ’’(اے مسلمان!) تیری ذلت اور رسوائی کا اصل سبب تو یہ ہے کہ تو قرآن سے دُور اور بے تعلق ہو گیا ہے‘ لیکن تو اپنی اس زبوں حالی پر الزام […]

مذہبی مضامین

اللہ کی طرف دوڑو

فَفِرّو اِلیٰ اللہ تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 جزی اللہ الشدائد کل خیر وإن کانت تغصصنی بریقیوما شکری لہا إلا لأنی عرفت بہا عدوی من صدیقی اگرچہ کڑے حالات میرے گلے کی ہڈی بن گئے تھے لیکن پھر بھی اللہ تعالی انہیں ڈھیروں جزا دے، اس لیے کہ میں انہیں کی بدولت دوست اور دشمن میں فرق […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

اقوام عالم کو پیغمابر کی موجودگی میں عذاب الٰہی نہیں ہوتا

تحریر: ریاض فردوسی اوراللہ تعالیٰ ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے جب تک آپ ان میں ہوں اوراللہ تعالیٰ ان کو اس وقت بھی عذاب دینے والانہیں جب کہ وہ بخشش مانگتے ہوں( الأنفال 33) اس وقت تو اللہ ان پر عذاب نازل کرنے والا نہیں تھا جب کہ تو ان کے درمیان موجود تھا […]

خواتین اسلام

فاطمہ بنت عبد اللہ:پھرتیری یاد آئی

تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 رسول اللہ صلی اللہ سلم نے ارشاد فرمایا! ایک وقت آئے گا جب دین پر چلنا ہاتھ میں آگ کا انگارہ لینے کے مانند ہوگا(اوکماقال ﷺ۔مفہوم ِحدیث)سخت ترین ،نازک اور پرخطر حالات ایمان والوں کی زندگی میں ہمیشہ آتے رہتے ہیں اور آئندہ بھی آتے رہیں گے۔البتہ نوعیت بدلتی رہی ہے اور […]

مذہبی مضامین

جہنم کا بیان

ریاض فردوسی۔9968012976 اس کے سات دروازے ہیں،ہر دروازے کاان میں سے تقسیم شدہ حصہ ہے(سورہ الحجر۔آیت۔44) سات دروازوں سے مراد جہنّم کے سات طبقات (درجات ) ہیں جن کے نام یہ ہیں:(1)جَہَنَّم (2)لَظَی(3)حُطَمَہ (4)سَعِیْر (5)سَقَر (6)جَحِیْم (7)ہَاوِیَہ،(موسوعۃ الامام ابن ابی الدنیا،ج6،ص400) جہنم۔کنواں۔ وہ جگہ جہاں نافرمان اور بداعمال لوگوں کو مرنے کے بعد سزا بھگتنی […]

عقائد و نظریات

صفات ِباری تعالیٰ

تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 اور آسمانوں اور زمین کا غیب اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے اورتمام معاملات اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سو آپ اسی کی عبادت کریں اوراسی پربھروسہ رکھیں اورآپ کارب اُس سے بے خبرنہیں جوتم عمل کرتے ہو(سورہ۔ھود۔آیت۔123۔پارہ۔12)اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا […]

سائنس و فلسفہ

دوسمندروں اوردو دریاؤں کا پانی کیوں نہیں ملتا؟

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ9968012976 سورہ رحمن آیت نمبر 19اور 20 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” اسی نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا کہ وہ دونوں آپس میں مل جاتے ہیں، (پھر بھی) ان کے درمیان ایک آڑ ہوتی ہے کہ وہ دونوں اپنی حد سے بڑھتے نہیں”اللہ تعالیٰ کی قدرت کا یہ […]