ابھی دوران سفر ایک حدیث کی تلاش کرتے ہوئے بخاری شریف کی یہ حدیث شریف سامنے آ گئی اور چہرا خود بخود کھل اٹھا، آقا علیہ السلام کا مولی علی رضی اللہ عنہ سے پیار دیکھیے اور حضرت مولی علی رضی اللہ عنہ آقا کریم کے عمل پر پر لطف جواب پڑھیے، اس حدیث کو […]
ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ […]
جنگ کی ابتدا سے جو ہم کہہ رہے تھے وہی ہوا اور شام بشار الاسد کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے، بعض خبروں کے مطابق بشار الاسد ملک چھوڑتے ہوے یہ دنیائے ہی چھوڑ گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بشار الاسد کا جہاز روس کی طرف جاتے ہوئے کریش ہو گیا ہے ابھی کامل تصدیق […]
سمجھ نہیں آتا کہ بات کہاں سے شروع کی جائے، مسلمانوں کی بے بسی اور آپسی خانہ جنگی، غداری دیکھ کر دماغ ماؤوف ہوجاتا ہے، غلطیاں تو سبھی حکم رانوں سے ہوتی ہیں سبھی قومیں اپنے حکم رانوں کو نہ صرف معاف کر دیتی ہیں بل کہ انھیں مکمل سپورٹ بھی کرتی ہیں لیکن مسلمانوں […]
گزشتہ سے پیوستہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 جنوری کو ان کی حلف برداری سے پہلے غزہ کی پٹی میں یرغمال افراد کی رہائی عمل میں نہ آئی تو مشرق وسطیٰ میں اس کی "بھاری قیمت” چکائی جائے گی۔ یہ دھمکی انھوں نے سوموار […]
آج کل فلموں کے ذریعے مسلمانوں کو لگاتار بدنام کیا جارہا ہے، ایک طرف نیوز ایجنسیاں اپنا کام خوب کر رہی ہیں، صبح سے سے لے کر رات تک صرف مندر، مسجد، نکاح، تعدد ازاوج، ہندو راشٹر ہی دکھا رہی ہیں تو دوسری طرف دی کشمیر فائلز، دی کیرلا اسٹوری، دی سابر متی، ہم دو […]
قریب 60 سالوں سے مڈل ایسٹ تختہ مشق بنا ہوا ہے، کہیں عرب اسرائیل جنگ تو کہیں عراق، کویت، عراق امریکا، سیریا، فلسطین، لبنان، ،یمن وغیرہ وغیرہ فی الحال ٹرنیڈنگ میں ہیں، مڈل ایسٹ میں کروڑوں لوگ ان جنگوں سے متاثر ہوے ہیں لیکن جنگ ہے کہ رہنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ایک […]
گزشتہ سے پیوستہ لبنان اسرائیل جنگ بند ہو چکی ہے، ایران کا اسرائیل پر جوابی کارروائی والا وعدہ بھی ٹھنڈے بستے میں پڑا ہے، دنیا کے نئے اسلامی ہیرو نے اہل غزہ کو تنہا چھوڑ دیا ہے، ظاہر ہے لبنان اسرائیل جنگ بندی بغیر ایران کی مرضی کے محال ہے، ایسے میں یہ بات صاف […]
ہمارا پڑوسی ملک بنگلہ دیش پچھلے کچھ مہینوں سے سیاسی مشکلات کا شکار ہے، طلبہ یونین کے احتجاج میں شدت کے بعد بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ملک چھوڑنا پڑا تھا، 6 اگست 2024 کو وزیر اعظم شیخ حسینہ اپنا ملک چھوڑ کر بھارت آگئی تھیں اور تب سے اب تک یہیں […]
اس وقت ہمارے دونوں پڑوسی ملک پاکستان اور بنگلہ دیش میں کافی اتھل پتھل دیکھنے کو مل رہی ہے، پیچھے ہمارا ملک بھی نہیں ہے، یوں کہہ سکتے ہیں کہ تینوں بھائی اکٹھے ہوکر اپنی اپنی حکومتوں سے لڑ رہے ہیں، لیکن فتح حکومت کی ہی ہونا ہے، بنگلہ دیش اور انڈیا کے متعلق پھر […]