تاریخی مقامات

غزّہ میں موجود مسجد سیدنا ہاشم علیه السلام

مسجد ای ہاشم ، جسے ہاشم مسجد بھی کہا جاتا ہے ، ایک تاریخی مسجد ہے جو غزہ شہر ، غزہ کی پٹی ، فلسطین میں واقع ہے۔ یہ مسجد نبی کریم صلی الله علیه و آله وسلم کے جدّ امجد سیدنا ہاشم علیه السلام کی طرف منسوب ہے اور یہیں ان کی قبر مبارک […]

اولیا و صوفیا سیدنا احمد کبیر رفاعی

تذکرہ حضرت مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف نورالدین سیف اللہ رفاعی شافعی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم: سید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ بڑودہ گجرات9978344822 یقینا خاندان نبوت کا ہر فرد نور ہی نہیں منبع نور ہواکرتا ہے، پھر اگر یہی منبع نور مصدر علم و حکمت بھی ہو جائے تو اس کی عظمت و جلالت کو جبین ثریا بھی جھک کر سلام کرتی ہے۔ خاندان رفاعی کے […]

اولیا و صوفیا

حضرت قاضی سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری رحمة اللہ علیہ، قاضی پیٹ، ہنمکنڈہ، تلنگانہ

از:- سید شجاعت اللہ حسینی بیابانی رفاعیموظف پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج ورنگل و سابق ڈسٹرکٹ ووکیشنل ایجوکیشن آفسر ورنگلصدر مرکزی بزم بیابانی ، قاضی پیٹ ، ہنمکنڈہ حضرت قاضی سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری رحمت اللہ علیہ، ورنگل کے ایک معزز جاگیردار قاضی اعلی تعلیم یافتہ و صوفی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جو […]

اولیا و صوفیا

حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : سید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ ، بڑودہ ، گجرات9978344822 حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ رفاعیہ کے فرد فرید ، عالم ارواح طیبہ کی روح سعید ، رفاعی گھرانے کے چشم و چراغ اور اہل گجرات کی آبرو تھے ، […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ کی عظمت و شان

از قلم : مدثر جمال رفاعی، پاکستان سلسلہ مبارکہ رفاعیہ : اہل سنت واہل حق سلاسل طیبہ میں ایک نمایاں اور ممتاز سلسلہ طریقت ہے، جس میں ایمان، اسلام اور احسان کی وہ پوری جامعیت موجود ہے، جو ”حدیثِ جبریل علیہ السلام“ کی روشنی میں امت تک پہنچی ہے۔یہ مبارک سلسلہ چھٹی صدی ہجری کے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ اور اس کی تعلیمات

رفاعیہ سلسلہ کی تعلیمات بھی شریعت کی پابندی اور بندگان خدا کی خدمت کے گرداگرد گردش کرتی ہیں۔ ان دونوں مقاصد کا حصول اخلاق کی بلندی اور کردار کی درستگی کے بغیر ناممکن ہے اسی لئے سلسلہ رفاعیہ میں بھی اخلاقہ حسنہ اور صفات محمودہ پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے ۔

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کی انفرادی شان

پروفیسر ڈاکٹر منظور الدین احمد صاحب چئیرمین شعبہ سیاسیات رئیس کلیہ فنون جامعہ کراچی ، پاکستان اپنے مقالہ "اسلامی تصوف اور سلسلہ رفاعیہ” میں لکھتے ہیں : سلسلہ رفاعیہ کو منفرد حیثیت حاصل ہے اس لیے کہ یہ کسی مخصوص سلسلے سے براہ راست منسلک نہیں بلکہ اس کے بانی حضرت سیدنا الشیخ سید احمدالکبیر […]