متفرقات

تحریک فروغ اسلام کا وفد ریلیف کے ساتھ کوکن کے دورے پر: جانی میاں ریلیف سینٹر کا افتتاح، بانئ تحریک حضرت قمر عثمانی صاحب کا 12 گھروں کو آباد کرنے کا اعلان

(قسط:2) ٣ اگست کو ہی رات 9:30 بجے تحریک کا وفد جامعہ امام احمد رضا، کونڈیورے، رتناگیری پہنچا جہاں مہتمم جامعہ حضرت مفتی قاضی ابراهيم مقبولی صاحب نے خیر مقدم کیا، وہاں پر دونوں ٹرک کا سامان جامعہ کے گوڈاؤن میں خالی ہو چکا تھا، ٹرکوں کو روانہ کرنے کے بعد اراکین وفد نے ناشتہ […]

متفرقات

کوکن میں سیلاب متاثرین کی مسلمانوں کے ذریعے امداد پہنچانے پر غیر مسلم شخص نے کس طرح ادا کیا مسلم سماج کا شکریہ؟ دیکھیں ویڈیو

کوکنی زبان میں مسلم سماج کی شکر گزاری کرتے ہوئے شخص کی گفتگو کا اردو ترجمہ:مسلم لوگوں نے جو مدد کی ہے اس کی شکرگزاری بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں … اتنی مدد کی ہے کہ سب کو Hats off (شکر اور تعریف کے وقت یہ لفظ انگریزی میں بولا […]

متفرقات

کوکن کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے میں مصروف حضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری

کوکن،مہاراشٹراحضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری کی سرپرستی میں کوکن علاقوں کے سیلاب متاثرین کی امداد وبحالی کیلئے ممبئی عظمی سے آل انڈیا سنی جمعۃ العلماء اور رضااکیڈمی کا وفد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین سے ملاقاتیں کررہاہے اور ان کو دلاسہ دیتے ہوئے تعاون کا ہاتھ بڑھا رہاہے واضح رہے […]

متفرقات

تحریک فروغِ اسلام کا 3 رکنی وفد سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے آج روانہ ہوگا

وفد کے جائزہ رپورٹ پیش کرنے کے بعد ریلیف کا انتظام کیا جائے گا تحریک فروغِ اسلام رفاہی خدمات کے لئے ایک مستقل پلان رکھتی ہے جس کے تحت اکثر و بیشتر وسعت کے مطابق حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کا سلسلہ جاری رہتا ہے.آفات ناگہانی جیسے دنگے، سیلاب وغیرہ میں بھی تحریک ذمہ داری […]