نعت رسول

نعت رسول: جو بھی طیبہ سے یار پھرتے ہیں

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی 7856932585 جو بھی طیبہ سے یار پھرتے ہیںجگ میں وہ ہوکےخوار پھرتےہیں شاہ بطحا کی پاک گلیوں میںمانگتے تاجدار پھرتے ہیں ان کی یادوں میں ہر گھڑی شیدابن کے بیمار یار پھرتے ہیں ہم کو طیبہ بلائیے آقاہند میں بیقرار پھرتے ہیں کرنے ایماں خراب سُنی کااندھے نجدی ہزار […]

نعت رسول

نعت رسول: سارے نبیوں میں نبی کا مرتبہ ذیشان ہے

اَز قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی 7856932585 خالق ارض و سماں کا ہاں یہی فرمان ہےسارے نبیوں میں نبی کا مرتبہ ذیشان ہے آیت تطہیر سے یہ صاف ظاہر ہو گیاسارے عالم میں گھرانہ آپ کا ذیشان ہے اہلِ ایماں اہلِ حق یہ کہہ رہے ہیں جھوم کرآمنہ کے لال پر قربان میری جان ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: محمد مصطفی صلّ علیٰ جس کا وظیفہ ہے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 جہاں کے بادشاہوں سے نرالا اس کا رتبہ ہےمحمد مصطفی صلّ علیٰ جس کا وظیفہ ہے بنایا ہے خدا نے مصطفیٰ کو قاسم نعمتجسے جو کچھ بھی ملتا ہے وہ سب ان کا ہی صدقہ ہے جہاں کے سارے شہروں میں جسے ہم اعلیٰ کہتے ہیںیقیناً وہ شہر […]

منقبت

منقبت حضرت سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی نرالا ایسا رتبہ ہے مرے مسعود غازی کاخدا خود پڑھتا خطبہ ہے مرے مسعود غازی کا علی سے شجرہ ملتا ہے مرے مسعود غازی کابہت اعلیٰ گھرانہ ہے مرے مسعود غازی کا محمد مصطفیٰ صل علیٰ کے واسطے دیکھوجہاں میں چلتا سِکّہ ہے مرے مسعود غازی کا پہونچ کر […]

نعت رسول

نعت رسول: جہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 پتہ ہم کو چلا ہے حضرت شبّیر و شبَّر سےجہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے خدا نے ہے بنایا مصطفیٰ کو قاسم نعمتوہ کیا ہے جو نہیں ملتا رسول اللہ کے در سے ضرورت آ پڑے دیں کے لئے تم سر کٹا دیناسبق ہم کو ملا […]

نظم

نظم: مسجد کو آباد کر

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسیکرکے گڑھوا جھارکھنڈ جب تُجھے اللہ نے۔۔۔۔۔ دنیا میں پیدا ہے کیاکر لے اس کی بندگی اور شان سے واپس تو جا کامیابی دونوں عالم میں تجھے گر چاہئےاے خدا کے بندے کر آباد مسجد کو سدا آئے جب آذان کی آواز تیرے کان میںبند کر تو اپنا کاروبار اور […]