شعراء مفکرین و مدبرین

9 نومبر علامہ اقبال کا یومِ پیدائش، عالمی یومِ اردو اور مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں اردو نظموں کا راج

عالمی یومِ‌ اردو، دنیا بھر میں اردو کے مشہور شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر 9/نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اردو زبان کی مقبولیت کو اجاگر کرنا اور اس کی اہمیت کو سراہنا ہے۔ اردو برصغیر پاک و ہند میں بولی جانے والی اہم ترین زبانوں […]

شعراء

رومی اور اقبال میں فکری روابط

تحریر: امتیاز احمد، پاکستان پیر رومی خاک را اکسیر کرداز غبارم جلوہا تعمیر کرد علامہ اقبال بر صغیر کے وہ شاعر، مفکر اور مصلح ہیں جنہوں نے اپنے خیالات اور انقلابی افکار کے لیے بیک وقت اردو، فارسی اور انگریزی زبان کو اظہار کا ذریعہ بنایا۔ ان کی شاعری اردو اور فارسی جبکہ خطبات وغیرہ […]

مفکرین و مدبرین

اقبال : جہان نو کاشاعر

عمیر محمد خانریسرچ سکالررابط: 9970306300 تخیل اقبال زماں و مکاں کی قیود سےبہت آگے بندہ حر کی طرح آزاد نظرآتا ہے۔ شعور و آگہی سے پرے مستقبل کی جلوہ آفرینیوں میں ڈوبا ایک شاعر، حسین وتابناک عظمت گذشتہ کے پس منظر میں عظمت فردا کی شان اور کرو فر کاایک خواب ہمیں دکھاتا ہے۔ شوکت […]

مفکرین و مدبرین

اقبال کا پیغام کیا ہوا۔۔؟

تحریر: سیّدعارف سعید بخاریEmail;arifsaeedbukhari@gmail.com 9 نومبر کا دن ہمارے قومی شاعر، فلسفی اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا یوم پیدائش ہے، ہم روایتی طور پر ہرسال حکیم الا مت کا یہ دن انتہائی عقیدت و احترام سے مناتے ہیں،مختلف تقریبات اور محافل کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔آپ 9 نومبر، 1877 کو سیالکوٹ […]

نظم

مکمل کلام بر زمین اقبال

نتیجۂ فکر: فارح مظفرپوری قوم مسلم کہاں غائب ہے وہ طاقت تیریکفر پر طاری جو کر دیتی تھی ہیبت تیری بے خبر! ہوش میں آ خیر منا لے اپنیکھلنے والی ہے زمانے پہ حقیقت تیری قوم مسلم تو ابھی ہوش ٹھکانے کر لےہر کوئی پھر سے لگانے لگا قیمت تیری قیصر و کسری کے ایوان […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی شعر و شاعری

علامہ اقبال کی فکر و فن پر امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ کا اثر

ازقلم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان محمد عبد اللہ قریشی مدیر ادبی دنیا ، لاہور ، حکم رفاعیہ کے اردو ترجمے کے پیش لفظ میں لکھتے ہیں کہ :علامہ اقبال علیہ الرحمۃ جب مثنوی اسرار و رموز لکھ رہے تھے ، تو یہ کتاب (الحکم الرفاعیۃ) خاص طور پر ان کے زیرِ مطالعہ تھی ۔انہوں […]