ہماری آواز ہے مکاں سے لامکاں تک مصطفائی آپ کیپر تبصرے بند ہیں
نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہے مکاں سے لامکاں تک مصطفائی آپ کیجانے خالق ہی کہاں تک ہے رسائی آپ کی دیکھتے ہیں کل جہاں کو رائی کے دانے کے مثلہے خدا بھی آپ کا ساری خدائی آپ کی کون کر پائے گا دنیا میں بیاں رفعت بھلاحورو غلماں چاہتے ہیں جب گدائی آپ کی […]
ہماری آواز نعت رسول: جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریںپر تبصرے بند ہیں
ازقلم: فرید عالم اشرفی جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریںتاکہ مصرع نعت کا اس خاکہ کو سجدہ کریں میری قسمت کا ستارہ ہوگا روشن اس جہاںجب کرم چشم عنایت بس شہ طیبہ کریں راہ حق پہ مومنو کو چلنے کی توفیق ہومصطفٰی کا تذکرہ اچھا کریں ہر جا کریں مصطفی کے چاہنے والوں […]
ہماری آواز منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہپر تبصرے بند ہیں
نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہو پنہاں جس کے جگر میں تری وفا خواجہنہیں کرے گی پریشاں اسے بلا خواجہ غلامِ خواجہ پیا ہوں جگر سے آئی صداتمہی ہو میرے ہر اک درد کی دوا خواجہ پریشاں مت رہا کر اے مرے دلِ ناداںکریں گے پوری یقینا ہر التجا خواجہ ہو کیوں نہ آپ کا […]
نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جو سجاتے ہیں لب پر درود و ثناگھر میں آتی نہیں ان کے کوئی بلا ہے تمنا مرے اتنی سی یا خداوقتِ رحلت رہے لب پہ اُن کی ثنا مشکلیں دور ہونے لگی سب مریلب پہ جب نام آیا اے مشکل کشا ڈوبا سورج پلٹ آگیا دوستوںاک اشارہ شہ […]
نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملے مجھ کو اگر گھر ایک ہی چھوٹا مدینے میںکھلے گا دل کا غنچہ بالیقیں میرا مدینے میں جسے اذنِ حضوری مل گئ طیبہ نگر کی وہسنانے حال دل اپنا چلا شیدا مدینے میں مقدر جاگ جاۓگا مرا واپس نہ آؤں گافقیرِ قادری کا ہو اگر جانا مدینے میں […]
فرید عالم اشرفی فریدی وہ زمانے میں نرالا ہے قلندر دیکھوشاہ طیبہ کی نظر ہو گئی جس پر دیکھو ساری دنیا میں نرالا ہے وہ جا کر دیکھورکھ دیا اپنا قدم آپ نے جس پر دیکھو تکتے رہتے بڑی حسرت سے فرشتے ہر دمکاش مل جاتا مجھے ایسا مقدر دیکھو کل جہاں جس کے وسیلے […]
فرید عالم اشرفی فریدی نہیں ہوگا محشر میں کوئی مجھے ڈرشفاعت کریں گے وہاں میرے سرور بِتا دونگا میں زندگانی وہی پراگر شہر طیبہ میں حاصل ہوا گھر پیمبر سبھی ہیں معظم مکرممگر ان میں اعلی ہیں محبوب داور کریں گے نگاہِ کرم مصطفی جبچمکنے لگےگا ہمارا مقدر زیارت کرے نوری در پہ شب و […]
ازقلم : فرید عالم اشرفی فریدی ہوکیوں نہ ترا رتبہ بڑا نورعلی شاہحسنین سے ہے رشتہ ترا نورعلی شاہ پاتے ہیں سبھی فیض در پاک سےتیرےہے لطف غلاموں پہ ترا نور علی شاہ عشاق ہیں جتنے بھی شہ کون ومکاں کےہراک ہےفدا تجھ پہ شہا نور علی شاہ ہرگام شہ دین کی سنت پہ چلے […]
نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ […]
خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی وہ ہی اب قلب کی راحت ہے خدا خیر کرےجس کو میری نہیں چاہت ہے خدا خیر کرے جس کے چہرے سے عیاں ہوتی ہے چاہت کی جھلکاسکےسینےمیں کدورت ہے خدا خیر کرے اسکی بیچین سی صورت یہی بتلاتی ہےاب اسے میری ضرورت ہے خدا خیر کرے خود کو […]