سیاست و حالات حاضرہ

ایران پر اسرائیل کی ایئر اسٹرائیک

گزشتہ سے پیوستہ 25 اکتوبر کی رات کو اسرائیل نے ایران پر جوابی حملہ کیا ہے راجدھانی تہران کے آس پاس کے علاقوں کے فوجی کیمپس اور تیل ری فائنریز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر ایک خبر یہ بھی چل رہی ہے کہ ایران پر حملہ محض افواہ ہے […]

امت مسلمہ کے حالات

عیش و عشرت میں سرمست یہ سعودی شاہان

وہ توحید جس نے پورے عرب میں انقلاب برپا کردیا تھا، ایک نہ رکنے والا طوفان مچایا تھا، آل سعود نے اس توحید کو بندوں کا غلام بنانے کے لیے وقف کردیا ہے، اسرائیل نوازی، فحاشیت اور صہیونیت دوستی کے ساتھ اب وہ بت پرستی اور الحاد کی طرف دوڑ رہے ہیں، فلسطینی کاز کے […]

سیرت و شخصیات

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

صحافی جناب سلیمان احمد صاحب United Kingdome کے معرفت سے میں یحییٰ ہوں،اس مہاجر کا بیٹا جس نے جلاوطنی کو عارضی وطن میں بدل دیا اور خواب کو ابدی جنگ میں بدل دیا۔جب میں یہ الفاظ لکھتا ہوں تو مجھے اپنی زندگی میں گزرا ہر لمحہ یاد آتا ہے: میرے بچپن سے لے کر گلیوں […]

متفرقات

لبنان اسرائیل جنگ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

گزشتہ سے پیوستہ سب سے پہلے آپ کو یہ بتادیں کہ 19 اکتوبر بروز سنیچر لبنان کی طرف سے حیفا کے علاقے قیسریا میں اسرائیلی پردھان منتری نتن یاہو کے گھر پر ڈرون سے ح ز ب اللہ نے حملہ کیا، ابھی تک جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے، ایک گاڑی میں آگ کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

یحییٰ سنوار کی موت اور اقوام متحدہ کا پوسٹر

گزشتہ سے پیوستہ اسرائیلی نسل کشی کے 378 ویں دن، اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے اب تک 141,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، اور 10,000 سے زیادہ لاپتہ ہوئے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے نیز خوراک کی کمی کے باعث […]

سیاست و حالات حاضرہ

بارڈر سے بڑھ نہیں پا رہی اسرائیلی فوج

گزشتہ سے پیوستہ لبنان کی راجدھانی بیروت پر لگاتار اسرائیلی ہوائی حملے جاری ہیں، بارڈر پر طرفین سے سخت گولا طاری جاری ہے، پچھلے ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بارڈر کے راستے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے لیکن حزب اللہ کے جوابی حملوں نے اسرائیل کے دانت کھٹے […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ ویورپ کی بدلتی سیاست

یہ روشن حقیقت ہے کہ یہود ونصاریٰ دو منہ کے سانپ کی طرح ہیں۔ان کی باتیں ناقابل اعتماد ہوتی پیں۔وہ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ۔ یکم اکتوبر ودوم اکتوبر کی درمیانی رات کو اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد یہود ونصاریٰ کی بولیاں بدلنے لگی ہیں۔انہیں ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ اگر ایران […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک سال بعد فلسطین اسرائیل جنگ نتیجہ کیا رہا؟

گزشتہ سے پیوستہ 7 اکتوبر 2023 سات اکتوبر 2024 آگیا ہے اور جنگ جاری ہے، سات اکتوبر کو شروع ہونے یہ جنگ اب کس موڑ پر ہے اور آگے کیا ہوتا ہے، کون اپنے سیاسی مقاصد میں کامیاب ہوا اور کون ناکام اس کا تجزیہ کرنے سے پہلے گزشتہ ایک سال سے جنگ کا موٹا […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ کے خلاف ایران ایک اور لڑائی پاکستان میں لڑ رہا ہے

ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران کے پاس بھی روس کا S 400 دفاعی نظام ہے

گزشتہ سے پیوستہ امریکی صدر جو بائڈن نے ایک بیان دیا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ طے نہیں کیا ہے کہ وہ ایران پر کس طرح کا حملہ کرے گا لیکن امریکا ہوتا تو وہ ایران کے تیل ڈپو پر حملہ کرتا، یہ دنیا کا ٹھیکے دار کہے جانے والے ملک کا بیان […]