تحقیق و ترجمہ خواتین اسلام صحابہ کرام

شادی کے وقت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک ایک  تنقیدی جائزہ

ازقلم: فیاض احمد برکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج ترائی ضلع بلرامپور اعلان نبوت کے بعد رحمہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے شب وروز جس پریشانی اور کٹھنائی کے عالم میں گزرے وہ ہر صاحب علم وفضل پر آشکارا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ دعوتی و تبلیغی کاموں میں صرف ہوتا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہمارے دلوں پر بلڈوزر نہ چلاؤ، دور ہی رہنے دو

تحریر: فیاض احمد برکاتی مصباحی ہماری کمزور پالیسی ،انفرادی فکر ، قومیت بیزار جذبے ، شخصی مفاد کی تقدیس ، قومی مفاد سے بے اعتنائی وبے رغبتی ، قائد بننے اور نعرہ لگوانے کی ہوڑ ، جماعتی تفرقہ بازی اور تفرقہ بازی کے گھونسلے کے پروردہ گیدڑی ممولے جو ہر موقع پر جعفر وقاسم کی […]

مذہبی مضامین

‎تمھاری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں

تحریر: فیاض احمد برکاتی مصباحی ‎لگاتار تیسرا رمضان ہے جس میں ملک کا مسلمان بے چینی ، اضطراب اور کرب کی زندگی جی رہا ہے ۔ دو رمضان تو خدائی آفات کی زد میں رہے جب کہ تیسرا رمضان ظالم کے شکنجے میں کسا ہوا گزر رہا ہے ۔ امید یہ تھی کہ یہ رمضان […]

تعلیم

اسلام کی تبلیغ وتحفیظ میں مدارس اسلامیہ کا کردار

ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیاستاذ جامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور ‎مدارس اسلامیہ موجودہ وقت میں مساجد کی آبرو ہیں ، اسلامی معاشرے کی زینت ہیں ، دیار غیر میں اسلامی امانت کے دیانت دارو امین ہیں ۔ مدارس اسلامیہ ہوں یا مکاتیب یہ مسلمانوں کے دین ایمان کے تحفظ میں ریڑھ کی […]

رمضان المبارک

انسانوں کو انسان بناتاہے رمضان

ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہ، مہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور رمضان المبارک کی آمد ہوچکی ہے ، مساجدیں آباد ہیں ، بازار سج گئے ہیں ، حفاظ تراویح سنانے پر متعین ہیں ، علماء اور سفراءحضرات یا تو اپنے کام کے لیے نکل چکے ہیں یا نکلنے کی تیاری میں لگے ہیں […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ: مسلمانوں کا ملکی قانون پر اعتماد و بھروسہ

‎ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیجنرل سکریٹری ٹیچرس ایسوسی ایشنمدارس عربیہ بلرامپور (یو،پی) ‎کسی بھی ملک ، شہر ، گاؤں  یا کوئی گھر اجتماعی طور پر اسی وقت ترقی کی شاہ راہوں پر تیز گامی سے اپنے قدم چلاتا ہے جب وہاں رہنے ، بسنے اور زندگی گزارنے والے ہر طرح کے لوگ ایثار وقربانی ، بھائی […]