شان رسالت میں گستاخی قطعی برداشت نہیں
ازقلم: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم،جامعہ اشرفیہ،مبارک پور(رکن:مجلس علماے جھارکھنڈ) روز بروز فرقہ پرست طاقتیں اور ہندو تنظیموں کے تعصب پرست اور دریدہ دہن لیڈران ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ سرگرمیاں انجام دے کر اپنی گرتی سیاسی کیریر کو اوج ثریا پر پہنچانے کی کوشش کر … Read more