مذہبی مضامین

تاکیدات و ترہیبات کے علاوہ اسلام کا ہر حکم تیسیر و آسانی پر مبنی

تاکیدات یعنی توحید، رسالت، تقدیر اور بعث و نشر اور ترہیبات یعنی گناہوں کی وعیدات و عذابات کے علاوہ امن و سلامتی کا سب سے بڑا داعی دین اسلام کے فرائض و واجبات اور دیگر احکامات میں تیسیر وآسانی کا پہلو غالب ہے ۔ اسی حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سرور عالمیاںؐ ارشاد فرماتے […]

عقائد و نظریات

مذہب اسلام کے قطعی امور کی قسمیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (1)مذہب اسلام کے قطعی مسائل کی دو قسمیں ہیں۔ ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت عہد رسالت کے بعد جو مدعیان نبوت ہوئے,ان تمام کا ذکر قرآن وحدیث میں نہیں,لیکن وہ تمام قطعی کافر ہیں,یعنی کافر کلامی ہیں۔ مذہب اسلام کے قطعی امور ضروریات دین یا ضروریات اہل سنت میں […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

پردے سے بے پروائی تباہی کا سبب

تحریر: محمد حسن رضویاستاذ دارالعلوم اہلسنت نورالعلوم پوکھر بھنڈا نیپال موجودہ دور میں میڈیا کے ذریعے اور دیگر ذرائع سے لوگوں کا یہ ذہن بنانے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے کہ عورت بھی ایک انسان ہے اور ازادی اس کا بھی حق ہے اور اسے پردہ کروانااس کی ازادی اور روشن خیالی کے برخلاف […]

فقہ و فتاویٰ

علم فقہ کی ضرورت کیوں؟

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہمانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ9565545226 اسلام دین فطرت اور مکمل ضابطۂ حیات ہے، جس میں تمام مصالح انسانی اور اس کے تقاضوں کا پورا پورا لحاظ رکھا گیا ہے۔ یہ روئے زمین پر آیا ہی اس لئے کہ پوری کائنات کو خدائی نظام پر چلائے۔ […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

کیا ہم مکی دور کی طرف بڑھ رہے ہیں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اسلام کا مکی دور نہایت آزمائشوں اور مشکلات سے بھرا ہوا تھا۔شاید اسی لیے اللہ تعالیٰ نے مکی دور میں عقیدہ توحید ورسالت قبول کرنے اور اس کی حفاظت وتبلیغ کی ذمہ داری ہی مسلمانوں کے سپرد فرمائی۔دیگر عبادات اس زمانے میں فرض نہیں کی گئیں۔نماز کی فرضیت بھی […]

مذہبی مضامین

مذہب اسلام احترامِ انسانیت کا دین ہے

تحریر: محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام ،جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیخادم تدریس جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہندموبائل نمبر 8923604732 مذہب اسلام میں  ایک انسا ن کی عزت و حرمت بہت زیادہ ہے اور اگر وہ انسان مسلمان بھی ہو تو اس کی عزت و حرمت کی قدر مذھب اسلام میں اورزیادہ ہوجاتی ہے، اسی لئے مذھب […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

اسلام اور جہیز

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مذہب اسلام آخری مذہب ہے، امن و سکون کا پیامبر اور افراط وتفریط سے منزہ ہےَ اسلام کا راستہ صراط مستقیم ہے جس پر چلنے والے کے لیے دنیا میں کامرانی، سرخروئی اور آخرت میں ابدی انعامات کی نوید ہے َ مذہب اسلام ہی ایسا واحد مذہب ہے […]

مذہبی مضامین

یوٹیوب روسٹرس (YouTube Roasters) کے نام درد بھرا پیغام

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس سلفیہ مسلم انسٹچوٹبارہمولہ کشمیررابطہ نمبر :6005465614 وہ جو کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا کرتا تھاہم نے پھولوں کو مسلتے ہوئے دیکھا اُس کو اسلام کی بنیاد صحیح عقیدہ پر ہے جس میں توحید کے ساتھ ساتھ دیگر اصول بھی آتے ہیں۔ لیکن اسلام فقط عقیدے کا نام نہیں بلکہ عقیدہ […]

مذہبی مضامین

اسلام میں صفائی ستھرائی اور ہم مسلمان

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش موجودہ دور میں ہم مسلمانوں کی جہاں بہت ساری کم زوریاں دنیا بھر میں مشہور ہیں، ان میں ایک کمزوری یہ بھی ہے کہ ہمارے یہاں پاکی صفائی پر توجہ نہیں دی جاتی ہے، جو لوگ مذہب اسلام سے ناآشنا ہوتے ہیں […]

مذہبی مضامین

انسانی زندگی میں نظم و ضبط اور اسلام کا نقطۂ نظر

تحریر: سبطین رضا مصباحی، کشن گنج بہارریسرچ اسکالر البرکات علی گڑھ ایک نظام کے تحت زندگی گزارنا نظم و ضبط ،کامیابی اور استحکام کے اسباب میں سے ایک اہم سبب شمار کیا جاتا ہے ،اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی ہوتا ہے کہ جہاں نظم و ضبط کا ماحول نہ ہو تو […]