امت مسلمہ کے حالات

"لیگل سیل” کا قیام وقت کا اہم تقاضہ

اس وقت کے حالات مسلمانوں کے لیے نہایت تشویشناک اور تکلیف دہ ہیں، ہزاروں بے قصور مسلم نوجوانوں کو بنا کسی جرم کے جیلوں میں قید رکھا جا رہا ہے۔ یہ نوجوان اپنے خاندان کی کفالت اور معاشی ذمہ داریاں نبھاتے تھے، لیکن ان کی قید نے ان کے اہل خانہ کو بے یار و […]

تعلیم

مدارس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں بحث کا خلاصہ

مدارس پر حملہ کرنا ایکٹ جیسے بچے کو پانی سے پھینکنا۔ آئیے ہندوستان کو مذاہب کے پگھلنے والے برتن کے طور پر محفوظ رکھیں سپریم کورٹ نے آج (22 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کے بیچ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں ‘اتر پردیش بورڈ […]

امت مسلمہ کے حالات

اجمیر درگاہ کے شِیو مندر ہونے کا دعویٰ۔ ہندو سینا نے کورٹ میں داخل کی پیٹیشن

بابری مسجد کو ہڑپ کرنے والوں کی لالچی نظریں اب اجمیر درگاہ پر آچکی ہیں۔ مسلمان کیا کریں؟ ہندو سینا نے اجمیر کورٹ میں یہ پیٹیشن داخل کردی ہےکہ اجمیر درگاہ پہلے شِیوا مندر تھا۔ہندو سینا نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ اجمیر درگاہ کو بھگوان شری سنکٹ موچن مہا دیو وِراجمان مندر قرار […]

متفرقات

صحافیوں پر جھوٹے مقدمات کے متعلق تھرور اور سردیسائی نے سپریم کورٹ کا رخ کیا

ہماری آواز/نئی دہلی،3 فروری (پریس ریلیز) کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور اور صحافی راجدیپ سردیسائی سمیت کئی سینئر صحافی یوم جمہوریہ کے تشدد پر کئے گئے ٹویٹس کے معاملے میں دہلی اور ہریانہ میں ان کے خلاف درج معاملوں میں راحت طلب کرنے کےلئے سپریم کورٹ کی پناہ میں چلے گئے ہیں ملک سے غداری،دشمنی […]

متفرقات

آئی۔این۔ایس۔ نے صحافیوں کے خلاف درج مقدموں اور گرفتاری کی سخت مذمت کی 

ہماری آواز/نئی دہلی،2 فروری(پریس ریلیز) انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) نے کسان تحریک کی رپورٹنگ کرنے والے سینئر مدیروں اور صحافیوں کے خلاف درج ہوئی ایف آئی آر کی سخت مذمت کی ہے۔آئی این ایس جنرل سکریٹری میری پول کی جانب سے منگل کو جاری سرکاری پریس ریلیز کے مطابق آئی این ایس […]

متفرقات

بدایوں اجتماعی عصمت دری واقعہ:تھانہ و حلقہ انچارج کے خلاف مقدمہ درج

بدایوں۔ہماری آواز 8جنوری(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع بدایوں کے اگھوتی علاقے میں مندر گئی 50سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری وقتل کے معاملے میں اگھوتی تھانے کے اسی واقعہ کے پاداش میں معطل تھانہ انچارج اور حلقہ انچارج پر لاپرواہی برتنے اور افسران کو حادثے کی اطلاع فراہم کرنے میں تاخیر کرنے کے پاداش […]

متفرقات

سیاسی دشمنی میں اپوزیشن لیڈروں پر درج مقدمات واپس لیے جائیں:مایاوتی

لکھنؤ: ہماری آواز/ 25دسمبر(نامہ نگار) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) لیڈرو ں کے خلاف درج مقدمے واپس لینے کے ساتھ سیاسی بدلے کے جذبے سے درج کئے گئے اپوزیشن لیڈروں کے خلاف مقدموں کو بھی واپس لیا جانا چاہئے محترمہ مایاوتی نے جمعہ کو اپنے […]