حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت حضور احسن العلماء

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت عالمِ علمِ شریعت مصطفیٰ حیدر حسنماہرِ علمِ طریقت مصطفیٰ حیدر حسن عالم و فاضل، محقق، ماہرِ علمِ حدیثآفتابِ علم و حکمت مصطفیٰ حیدر حسن حافظ و قاری، مفکر اور ادیبِ باکمالنازشِ بزمِ خطابت مصطفیٰ حیدر حسن زیورِ عشقِ محمد سے مزیّن تھی حیاتعاشقِ فخرِ […]

حضور غوث اعظم منقبت

سنو میرے دل کی صدا غوث اعظم

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سنو میرے دل کی صدا غوث اعظمکرو دردِ دل کی دوا غوث اعظمیہ ہے تجھ سے فریاد یا غوث اعظم اسیروں کے مشکل کشا غوث اعظمغریبوں کے حاجت روا غوث اعظم ملا بے سہاروں کو فوراً سہارامجھے چاہیے اب غموں سے کناراہوئی ہے مدد […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضور سیدی سرکارِ محی الدین عبد القادر جیلانی المعروف حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ

از قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا تم ہو مطلوب خدا یا غوث اعظم دستگیرتم ہو آقا کی عطا یا غوث اعظم دستگیر دافع رنج و بلا یا غوث اعظم دستگیردرد کی تم ہو دوا یا غوث اعظم دستگیر مصطفیٰ جان دوعالم کے ہو روحانی پسرتم کو یہ […]

حضور غوث اعظم منقبت

کہتے ہیں قطب و قلندر غوث پاک

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 کہتے ہیں قطب و قلندر غوث پاکآپ ہیں ولیوں کے سرور غوث پاک چور کو کر دیں ولی اک آن میںہیں ولایت کے سمندر غوث پاک ڈوبی کشتی پل میں باہر آ گئیاک اشارہ تیرا پاکر غوث پاک میرے خواجہ آپ کے دربار سےہند میں آئے ہیں ہو کر […]

حضور غوث اعظم منقبت

عظمت و شانِ غوث الوریٰ

یادِ غوث الاعظم دستگیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہفرمانِ غوث ہے:” جب تک میں نہ چاہوں کوئی مجھے یاد کر ہی نہیں سکتا،،نیز اور ارشاد فرمایا :” لوگوں کے قلوب اللہ نے میرے قبضہ و اختیار میں دے رکھا ہے جب میں چاہتاہوں لوگوں کو قریب کرلیتا ہوں اور جب چاہتا ہوں دور کر دیتا ہوں […]

حضور غوث اعظم منقبت

عاشقانِ غوث الورٰی علیہ الرحمہ کے دل کی آواز

بغداد چلو! بغداد چلو! از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان 96899633908+ پھیلائے ہوئے دل کے داماںبغداد چلو بغداد چلوکردیں گے کرم شاہِ جیلاںبغداد چلو بغداد چلو امید کے دامن بھرتے ہیںبگڑی ہوئ سب کی بنتی ہےدن رات سخی کے روضے پرخیرات کرم کی بٹتی ہےہوجائے گی ہر مشکل آساںبغداد چلو بغداد چلو جاری ہے کرم […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: اے غوث پاک

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت کیجئے کرم ہیں گردشیں گھیرے اے غوث پاکالطاف اور رحمتوں والے اے غوث پاک دل چاہتا ہے جائیں مدینے اے غوث پاککردیں دعائیں حق میں ہمارے اے غوث پاک اللہ رے یہ شانِ سخاوت کہ دیدیاجو کچھ بھی مانگا آپ سے ہم نے اے غوث پاک […]

حضور غوث اعظم منقبت

عبد قادر شہ بغداد شہِ جیلانی

از: مولانا محمد یونس ؔمالیگ علیہ الرحمۃ عبد قادر شہ بغداد شہِ جیلانیغوث اعظم ہیں ولیوں میں ولی لاثانی جب بھی میں نے کہا یا غوث دمِ حیرانیمجھ کو ہر سختی و مشکل میں ہوئی آسانی گردنیں اپنی جھکاتے ہیں ولی سُن سُن کرقدمی ھٰذہٖ فرمانِ شہ جیلانی کوئی سائل کبھی خالی نہیں لوٹا در […]

حضور غوث اعظم منقبت

یادِ غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نتیجہ فکر: سیدشاکرحسین سیفیصدر شعبۂِ افتاء دارالعلوم محبوب سبحانیکرلا… ممبئی… انڈیا اے کلیمِ طورِ عرفاں غوثِ اعظم دستگیراے مسیحِ دین و ایماں غوثِ اعظم دستگیر اک نگاہ ِ لطف و احساں غوثِ اعظم دستگیرمیری ہر مشکل ہو آساں غوثِ اعظم دستگیر آج تک باقی ہے تیرے تیشۂِ خُلّت کی دھاکوقت کے آزر ہیں لرزاں ، […]