سیاست و حالات حاضرہ

بابا صدیقی کا قتل اور لارینس بشنوئی گینگ

مودی اور شاہ کی حکومت میں نیا کچھ نہیں ہے ۔وہ سارے طریقے کانگریس کی سرکار میں چلتے رہے تھے یا اُسکے رہنماء استعمال کرتے تھے اُسی طریقے کا استعمال مودی اور شاہ کرتے نظر آ رہے ہیں ۔ممبئی میں بابا صدیقی کا قتل دن کے اُجالے میں کر دیا جاتا ہے اور نام لارینس […]

تنقید و تبصرہ سیاست و حالات حاضرہ

مولانا محمود مدنی صاحب کا اسد اویسی کے خلاف تازہ بیان ! ایک تجزیہ

کل رات سے ہی محتاط انداز میں پچاس سے زائد لوگوں نے مجھے مولانا محمود مدنی کا یہ ویڈیو بھیج کر میری رائے معلوم کی ہے۔ویڈیو میں محترم مولانا محمود مدنی صاحب سُشانت سنہا کو انٹرویو دے رہے ہیں، جس میں انہوں نے اسدالدین اویسی بھائی کے متعلق کہا ہےکہ:” میں اسد اویسی صاحب سے […]

متفرقات

وزیر اعظم نے چوری چورا کے صد سالہ تقریب کا کیا آغاز، بولے: اجتماعی قوت ہندستان کو عظیم ترین طاقت ور ملک بنائے گی

گورکھپور: 04 فروری (یو۔این۔آئی۔) وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج اترپردیش کے گورکھپور میں چوری چورا کے صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا۔ آج کا دن چوری چورا واقعہ کے سو سال پورے ہونے کا دن ہے، جو کہ آزادی کے لیے ملک کی جد وجہد میں ایک کلیدی اور یادگاری واقعہ […]

متفرقات

گاؤں اور کسانوں کو مرکز میں رکھ کر بجٹ بنایا گیا ہے: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا ہے کہ 2020,21 کا بجٹ گاؤں اور کسانوں کو مرکز میں رکھ کر بنایا گیا ہے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ ایک غیر معمولی […]

متفرقات

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 31 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی بے حرمتی سے پورے ملک کو کافی دکھ ہوا لیکن ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور نئے طریقے سے ابھرنا ہے مسٹر مودی نے اکاش وانی پر اپنے ماہانہ پروگرام […]

متفرقات

زرعی قوانین پر حکومت کھلے دماغ سے غور کر رہی ہے: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 30جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے تحریک چلا رہے کسانوں کو بات چیت کی پیشکش دہراتے ہوئے آج کہا کہ حکومت زرعی اصلاحات قوانین کے معاملہ میں اپنی 22جنوری کی تجویز پر اب بھی قائم ہے اور وزیر زراعت کو ایک فون کال کرکے بات چیت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ مسٹر […]

متفرقات

کووند،وینکئیا اور مودی نے راج گھاٹ جاکر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا

ہماری آواز/نئی دہلی،30 جنوری (پریس ریلیز) بابائے قوم گاندھی جی کی 73ویں برسی کے موقع پر ہفتے کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ، نائب صدر ایم وینکئیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندر مودی ،باپو کے سمادھی مقام راج گھاٹ پہنچے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی گاندھی جی کو خراج […]

متفرقات

مودی کو کسانوں سےجلد از جلد بات کرکے حل نکالنا چاہئے: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 29 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے کسان زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو سمجھنے لگے ہیں اور ان کی تحریک تھمنے کے بجائے زیادہ پھیل جائے گی ، لہذا وزیر اعظم نریندر مودی کو کسانوں سے بات کرکے جلد از […]

متفرقات

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

ہماری آواز/ نئی دہلی،24 جنوری(پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔ مرکزی حکومت نے کئی پہل […]

متفرقات

مودی کو مکتوب ارسال کر کے رام مندر میں راون کی مورتی لگانے کا مطالبہ کیا

ہماری آواز/متھرا، 22 جنوری (نامہ نگار) اس ملک میں راون کو پوجنے والے لوگ بھی ہیں اوران کی تنظیم بھی ہے جس کانام لنکیش بھگت منڈل ہے ۔اس تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کر کے ایودھیا میں تعمیر ہونے والے بھگوان رام کے عظیم الشان مندر میں ’دشانن‘ کی عظیم […]