نئے سال میں 'سوچھ بھارت' کا عہد کریں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2021 میں وطن کے باشندوں سے ‘سوچھ بھارت’ کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے مسٹر مودی نے اتوار کے روز اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘ من کی بات ‘ میں یہ اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ "ہمیں یہ عہد … Read more

واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیر اعظم کے ہاتھوں اجرا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) بھارت رتن یافتہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی اور کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کے یوم پیدائش پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا مسٹر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں … Read more

وزیراعظم مودی نے واجپئی کو یاد کیا

نئی دہلی:ہماری آواز، 25 دسمبر// وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 96 ویں یوم پیدائش پر ان کی سمادھی ’سدیو اٹل‘ پر خراج عقیدت پیش کئے مسٹر مودی نے آج صبح واجپئی کی سمادھی کا دورہ کیا اور گلہائے عقیدت پیش کئے ۔ اس موقع پر وزیر … Read more

حکومت بات چیت کے لیے تیار! کسان تنظیمیں مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ حکومت نئے زرعی اصلاحات قوانین کی مخالفت کررہے کسانوں سے معاملات اور حقائق کی بنیاد پر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے مسٹر مودی نے پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کے تحت نو کروڑ سے … Read more

اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر کتاب کا اجرا کریں گے مودی

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ … Read more

وشوبھارتی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب سے مودی کا خطاب، کہا:معیاری تعلیم تک رسائی ہر ایک کے لیے ہو ممکن

کلکتہ: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) وشو بھارتی یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گورودیپ رابندر ناتھ ٹیگور کے فکر و نظریات کے فروغ کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ گورودیب نے اس ادارے کو ’’سب کےلئے تعلیم اور علم ‘‘ کی سوچ کے ساتھ اس … Read more

مودی کسانوں سے بات کرنا مناسب نہیں سمجھتے: نریش کمار

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی دیہات کسان بچاؤ منچ کے صدر اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر نریش کمار نے کہا ہے کہ آج 27 دن ہوچکے ہیں جب ملک کے کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے مطالبے کے لئے بیٹھا ہے اور اس عرصے کے دوران 36 سے … Read more

کسی کو بھی اس کے مذہب کی بنیاد پر پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا:مودی

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 22 دسمبر (پریس ریلیز) ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئےاور یہ کہ ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نریندرمودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی تقریبات سے خطاب میں … Read more

ایک ملک ۔۔۔۔۔ دو طریقۂ کار

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کشمیر میں دفعہ ۳۷۰؍ کی منسوخی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے ۱۵؍ اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے اپنی تقریر میں فخر سے کہا تھا کہ حکومت نے آخر کار’’ ایک ملک ،ایک آئین ‘‘کا خواب پورا کر دیا ہے ۔دفعہ … Read more