کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام/ ہردوئی: 18 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس ہڈی کو توڑ کر معیشت کھڑی نہیں کی جا سکتی یہ باتیں کسان یونین بھانو کے ریاستی سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے ایک اخباری بیان میں کہیں۔انہوں نے کہا مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تینوں … Read more

کانگریس کسان تنظیموں کے چکا جام کی حمایت کرے گی

ہماری آواز/نئی دہلی 5 فروری(پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تنظیموں کے ہفتہ کے روز منعقدہ چکاجام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان چکاجام کے دوران کسانوں کے ساتھ کندھا سے کندھا ملاکر کام کریں گے اور حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ کریں گے۔ کانگریس سکریٹری کے … Read more

کسانوں کے لئے خندق کھودنے والے اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں: ستیش مشرا

ہماری آواز/نئی دہلی، 05 فروری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ستیش چندر مشرا نے جمعہ کو زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں اور باڑ لگانے اور خندقیں کھودنے پر سخت اعتراضات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لئے خود … Read more

زرعی اصلاحات قوانین کو واپس لے حکومت: غلام نبی آزاد

ہماری آواز/نئی دہلی،3 فروری(پریس ریلیز) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کو حکومت سے کسانوں سے لڑائی کا راستہ چھوڑ کر بات چیت سے مسئلے کو حل کرنے اور تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا مسٹر آزاد نے صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز پر بحث … Read more

کسانوں کے خلاف ’قلعہ بندی‘ ٹھیک نہیں: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی،3 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کسان ملک کی طاقت ہیں اور ان کی تحریک کو قلعہ بندی کرکے دبانا خطرناک ہے اس لئے حکومت کو مسئلے کا حل نکالنے کےلئے کسانوں سے بات چیت کرنی چاہئے مسٹر گاندھی نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر … Read more

حکومت کسانوں کو کچلنے پر تلی ہے:راہل، پرینکا

ہماری آواز/نئی دہلی 2 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر کسانوں کو کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہا کہ جس طرح سے پولیس کسانوں کو روکنے کے لئے کام کررہی ہے اسے دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ حکومت نے … Read more

زرعی قوانین کی ہر دفعات پر حکومت مذاکرات کے ذریعہ شبہات دورکرنے کے لئے تیار : سیتارمن

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو کہا کہ زرعی اصلاحات کے قوانین کے سلسلے میں جاری تعطل کا واحد حل ‘بحث’ ہے اور حکومت تینوں قوانین کی ہر دفعات پر کسانوں سے مشاورت کے لئے تیار ہے۔محترمہ سیتارمن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے کے … Read more

زرعی قوانین پر حکومت کھلے دماغ سے غور کر رہی ہے: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 30جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے تحریک چلا رہے کسانوں کو بات چیت کی پیشکش دہراتے ہوئے آج کہا کہ حکومت زرعی اصلاحات قوانین کے معاملہ میں اپنی 22جنوری کی تجویز پر اب بھی قائم ہے اور وزیر زراعت کو ایک فون کال کرکے بات چیت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ مسٹر … Read more

کسانوں کی پر امن تحریک بدنام کرنے کے لیے بی جےپی کر رہی سازش:پوتر کار

ہماری آواز/اگرتلا،30 جنوری(پریس ریلیز) آل انڈیا کسان سبھا کی تریپورہ اکائی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران لال قلعہ میں ہوئے واقعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کی سازش قرار دیا ہے اور اسے کسانوں کی تحریک کو بدنام کرنے کےلئے کی گئی کارروائی بتایا ہے۔کسان سبھا کے … Read more

کسانوں اور حکومت کی باہمی کشمکش: تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی! حکومت کے بدنام زمانہ تین سیاہ قانون کے خلاف کسان دو ماہ سے زائد عرصہ سے مسلسل مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان سیاہ قانون کی بدولت کسانوں کی پیداوار پر چنندہ کارپوریٹ گھرانوں کی اجارہ داری قائم ہو جانے کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے اور کسانوں کو … Read more