اسٹیجوں پر ہونے والی لڑائیاں، معاشرے کے لیے فساد

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ناخوشگوار واقعہ سامنے آیا جس میں ایک نامور خطیب نے ایک معروف نعت خواں کی اصلاح کرنے کے لئے سخت لہجہ اپنائے، اگرچہ نیت اصلاح ہی تھی اور یہ عمل اسلامی نقطۂ نظر سے درست بھی ہے، مگر اس طرز عمل کے اثرات معاشرتی اعتبار سے نہایت منفی ثابت … Read more

نعت خوانی: معاشرتی شعور کے لیے ایک فکری جائزہ

معاشرے میں نعت خوانی کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور یہ بلاشبہ ایک مستحسن عمل ہے۔ نعت خوانی کا مقصد عشقِ رسول ﷺ کو فروغ دینا اور لوگوں کے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کو اجاگر کرنا ہے۔ آج کل مختلف جلسوں اور محافل میں لوگوں کی … Read more

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں مولانا محسن مصباحی صاحب کی آمد پر استقبالیہ محفل کا انعقاد

عشقِ رسول کے اظہار کے لیے نعت خوانی ایک بہترین ذریعہ ہے: مولانا محسن مصباحی علی گڑھ: 11/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں استقبالیہ محفل کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کا آغاز مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طالب علم کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا. بعدہ ساؤتھ افریقہ سے تشریف … Read more

خوش الحانی ضروری نہیں

تحریر: کنیز حسین مالکؔی امجدؔی بنت مفتی عبد المالک مصباحی، جمشیدپور یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ اپنے لیے ہر اچھی چیز کو ہی پسند کرتا ہے وہ حسن و جمال، تعلیم و تعلم، کوئی بھی فلڈ ہو اسے سب سے آگے سب سے اچھے لوگوں میں شمار کیا جانا پسند ہوتا ہے. لیکن _ … Read more