نتیجۀ فکر : سید اولاد رسول قدسی مصباحی، نیو یارک امریکہ ان کے بحر کرم سے ھے سیراب دلجانے کیوں پھر بھی رہتا ھے بے تاب دل ان کی یادوں میں ہر دم دھڑکتا ھے جوایسا دل دہر میں اب ھے نایاب دل بات اظہار و اقرار کی بعد میںپہلے سیکھے محبت کے آداب دل […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج دل کو طیبہ سے لگاؤ تو بہت اچھا ہوجان آقا پہ لٹاؤ تو بہت اچھا ہو گھر میں میلاد مناؤ تو بہت اچھا ہوسارے شیطاں کو بھگاؤ تو بہت اچھا ہو مجھ گنہگار کو بھی خواب میں شاہ عالماپنا دیدار کراؤ تو بہت اچھا ہو سیدہ […]
نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسیؔ ان کے کردار کا جو باب ملابزم عالم میں وہ نایاب ملا سن کے سرکار دو عالم کا بیاںجسم شر خوف سے آب آب ملا ان کی فرقت کے غموں کا کانٹارحمتوں سے بھرا شاداب ملا سرور دیں کے توسل سے ہمیںرب ہمارا بڑا توّاب ملا اس پہ جنت […]
محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوںانہی کا میں خود کو گدا لکھ رہا ہوں خدا کا کرم ہے سدا لکھ رہا ہوںمیں نعتِ حبیبِ خدا لکھ رہا ہوں جسے سنتے ہی بھاگتے ہیں وہابیوہی نام أحمد رضا لکھ رہا ہوں جو کرتے ہیں آقا سے سچی […]