آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 16)
ازقلم: ابوحامد محمد شریف الحق رضوی مدنی کٹیہاری حضرتِ عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ اور ادبِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم حضرت امام بخاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی سند کے ساتھ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں :قيل للنبی صلی الله عليه وسلم لو اتيت عبدالله بن ابی … Read more