نعتِ رسول: رازدار خدا کی آمد

راز دارِ خدا کی آمد ہےایسے ذی مرتبہ کی آمد ہے ذاتِ رحمت نما کی آمد ہےسید الانبیاء کی آمد ہے آج ہے نور نور ساری فضاآج صلی علٰی کی آمد ہے ہر دعا ہوگی اب قبول مریپاس دارِ دعا کی آمد ہے جو ستم کے عوض دعا دےگااس کریم العلاء کی آمد ہے کیوں … Read more

ولادت مصطفیٰﷺ اور کفر کے ایوانوں میں زلزلے

ہر طرف شور اٹھا مصطفی آگئےمنہ کے بل بت گرا مصطفی آگئے اِس خاکدان گیتی پر انسانوں کی تعلیم وتربیت وصحیح عقائد کی رہنمائی کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی یکے بعد دیگرے تشریف آوری ہوتی رہی، سب نے اپنے تئیں اپنی قوم کو استطاعت بھر دینِ حنیف کی خدمت انجام دیتے اور اصلاح … Read more

آتے ہیں رب کے پیارے مولود کی گھڑی ہے

خوش رنگ ہیں نظارے مولود کی گھڑی ہےآتے ہیں نور والے ﷺ مولود کی گھڑی ہے جاؤں میں ان کے صدقے مولود کی گھڑی ہےعالم بنا ہے جن سے مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں رب کے پیارے ﷺ مولود کی گھڑی ہےبادل خوشی کے چھائے مولود کی گھڑی ہے رحمت کے جام چھلکے مولود … Read more

نعت رسول: نور والا آیا ہے آمنہ کے آنگن میں

کیا حسیں نظارہ ہے آمنہ کے آنگن میںنور والا آیا ہے آمنہ کے آنگن میں رخ ہوا نے بدلہ ہے آمنہ کے آنگن میںابر نور چھایا ہے آمنہ کے آنگن میں شادیانے بجتے ہیں ان کی آمد آمد کےدیکھو کون آیا ہے آمنہ کے آنگن بھاگ بے سہاروں کے آج کھل گئے دیکھوآیا ان کا … Read more

یوم انقلاب اور انسانیت و آدمیت کی صبح تابندہ

اظہارِ محبت رسولﷺ…… آمد رحمۃ للعالمین ﷺ ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں خاکدانِ گیتی جہالت کی آماج گاہ تھی۔ ظلم عام تھا۔ جبر کا ماحول تھا۔ ہر شہ زور کم زور پر غالب تھا۔ انصاف عنقا تھے۔ دیانت مفقود تھی۔ افکار پراگندہ اور اذہان شکست خوردہ تھے۔ انسانیت زخمی اور کردار مسخ تھے۔ ارضِ … Read more

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کا

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کاخوشبو سے فضا تر ہے جشن ہے ولادت کا دھوم جسکی گھر گھر ہے جشن ہے ولادت کاکیا حسین منظر ہے جشن ہے ولادت کا انبیاء بشارت یہ آمنہ کو دیتے ہیںتو نبی کی مادر ہے جشن ہے ولادت کا دو جہاں کے والی کی آج آمد آمد ہے"ہر … Read more

نعت پاک ؛آمد خاتم الانبیاء مقصود کائنات سرور کونین رحمت اللعالمین شفیع المذنبین حضرت محمد مصطفیٰﷺ

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار9931491182 مبارک ہو محمد مصطفیٰﷺ کی آمد آمد ہےمبارک ہو شہ ہر دوسرا کی آمد آمد ہے مناؤ خوشیاں محبوب خدا کی آمد آمد ہےبنائے دوجہاں شاہ ہدیٰ کی آمد آمد ہے منائیں کیوں نہ خوشیاں ہم سجائیں کیوں نہ گلیوں کوہمارے رہنما و پیشوا کی … Read more