اسلام کے خلاف نفرت انگیز حادثات ملک کے امن وامان کو خطرہ

دور حاضر میں نت نئے فتنے ظہور پذیر ہورہے ہیں ، سب کا مقصد ومحور اسلام اور اہل اسلام کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی سعی نامسعود ہوتی ہے ، صف اول میں جن تحریک وتنظیم نے مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے ان میں سر فہرست آر ایس ایس ، بی جے پی … Read more

حضور خطیب البراہین ایک منفرد المثال شخصیت

حضرت خطیب البراہین حضرت علامہ الحاج مفتی صوفی نظام الدین رضوی محدث بستوی کی ذاتِ ستودہ صفات محتاج تعارف نہیں، اللہ رب العزت اپنے جن محبوب بندوں کو اپنے حضور منتخب کرکے اپنا قربِ خاص عطا فرمایا۔ آپ انھیں چنیدہ اہل علم بندوں میں سے ایک ہیں ، جس طرح آپ ظاہری صورت وسیرت شکل … Read more

نیپال میں اکیسویں صدی کے اوائل سے مدرسہ سسٹم کا زوال اور اس کی اصلاح کی تدبیری

اللہ رب العزت نے انسانوں کی رشد وہدایت کے لیے یکے بعد دیگرے انبیائے کرام کی مقدس جماعت کو مبعوث فرماتا رہا، سب کے آخر میں اپنے پیار محبوب ﷺپر نبوت ورسالت کا دروازہ مقفل کرکے نبی آخر الزماں پر مہر تصدیق ثبت فرمایا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو … Read more

سید امتیاز جلیل تیری ہمت و جرأت کو سلام

جب جب کسی پاکھنڈی ملعون خبیث نے ہمارے پیارے آقائے کریم صلی اللہ کی شان اقدس میں ہرزہ سرائی کی جسارت کی ہے ، تو اللہ رب العزت نے اس کی سرکوبی کے لیے کسی نا کسی بندے کو اپنے حضور منتخب کر لیتا ہے، عصر حاضر میں آئے دن ہمارے حضور کریم صلی اللہ … Read more

ولادت مصطفیٰﷺ اور کفر کے ایوانوں میں زلزلے

ہر طرف شور اٹھا مصطفی آگئےمنہ کے بل بت گرا مصطفی آگئے اِس خاکدان گیتی پر انسانوں کی تعلیم وتربیت وصحیح عقائد کی رہنمائی کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی یکے بعد دیگرے تشریف آوری ہوتی رہی، سب نے اپنے تئیں اپنی قوم کو استطاعت بھر دینِ حنیف کی خدمت انجام دیتے اور اصلاح … Read more

جاں سوزِ فلسطین

عصر حاضر میں نت نئے فتنہ معرض وجود ہو کر منصۂ شہود پر آرہے ہیں، انھیں میں سے ایک مسئلہ فلسطین کا بھی ہے، چھ اکتوبر کو فتنہ وفساد،جنگ وقتال کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اور اب تک وہاں کی جنگ مسلسل جاری وساری ہے، کئی ہزار سے زائد اسلامی ماؤں ،بہنوں، بھائیوں کو قتل … Read more