متفرقات

نعت رسول: واہ واہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادری، چھتیس گڑھ کلکِ قدرت نے تری صورت سنواری واہ واہتیری سیرت کے محل کی پائداری واہ واہ مصطفیٰ کے وصف کی سرسبز کیاری واہ واہباغِ فن میں نعت کی بادِ بہاری واہ واہ جامعِ جملہ محاسن ، حاملِ فضل و کمالہو رہی ہے ساری دنیا میں تمہاری ” واہ واہ […]

صحابہ کرام منقبت

منقبت: وفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ

۲۲ رجب یوم وصال حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ نگاہِ مصطفیٰ کا انتخاب ہے معاویہوفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ سبق ہے جس میں زندگی و بندگی کا مندرجخدا کے دینِ حق کا وہ نصاب ہے معاویہ رضا و صبر و صدق و جود کے […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبت: مولیٰ کی طرف جا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ جانے کا ارادہ ہے تو مولیٰ کی طرف جاہاں رخت سفر باندھ لے اور سوئے نجف جا مقصود اگر ہے ترا دارین کی عزتجا جا در مولی کی طرف سوئے ہدف جا کر ہوش کہ جاتا ہے در مولی علی پررکھ پاس ادب یوں نہ بجاتے ہوئے دف جا […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت: علم کے کوہِ گراں نوری میاں

۱۱ رجب عرس سرکار ابوالحسین احمد نوری میاں مارھروی علیہ الرحمہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ علم کے کوہِ گراں نوری میاںدینِ حق کے پاسباں نوری میاں گلشنِ ایقان کے تازہ گلابفکر و فن کے بوستاں نوری میاں ان کی تصنیفات سے ہے یہ عیاںحکمتوں کے دُر فشاں نوری میاں بادۂ عشقِ نبی سے […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت ملک العلماء علامہ ظفر الدین بہاری علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینیچھتیس گڑھ علومِ دین کا شجرہ بہاری ظفر الدینرضا کی آنکھ کا تارا بہاری ظفر الدین زہے علوئے مراتب کہ تم کو حاصل تھاہر ایک فن پہ اجارہ بہاری ظفر الدین حدیث و فقہ میں ، توقیت و فلسفہ میں بڑارہا ہے آپ کا شہرہ بہاری ظفر الدین امیرِ کشورِ علم […]

صحابہ کرام منقبت

منقبت سرکار صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ پیکرِ حق و صداقت ، لائقِ صد احترامدین کے اوّل خلیفہ ، عاشقِ خیر الانام پیکرِ صبر و تحمّل ، با مروّت ، با وقارخوب صورت ، نیک سیرت ، نیک خو اور نیک نام جس سے ایوانِ صداقت میں ہے پھیلی روشنیآسمانِ صدق کے ہیں آپ وہ ماہِ […]