•حضور احسن العلماء کی زبانی تیرے بے دام کے بندے ہیں رئیسان عجمتیرے بے دام کے بندی ہیں ہزاران عرب چمنستانِ مارہرہ مطہرہ کے گُل سرسبد احسن العلماء حضرت سید مصطفٰی حیدر حسن میاں مارہروی علیہ الرحمۃ شعر مذکور کے تحت اپنے خطاب میں فرماتے ہیں:’’دونوں جگہ ’دام‘ استعمال ہوا ہے۔ ایک جگہ ’دام‘ […]