Wallail Khan @HamariAawaz
افسانہ

لال قلعہ کی دیواریں

دہلی کی شام ہمیشہ اپنی رنگینیوں اور رونقوں کے لیے مشہور رہی ہے، مگر لال قلعہ کی دیواروں کے پیچھے چھپی کہانیاں آج بھی وہ راز ہیں جو صدیوں سے وقت کے پہلو میں چپ چاپ دبے بیٹھے ہیں۔ ان دیواروں میں تاریخ کی گونجتی صدائیں، محبت کی خاموش پکار اور جنگوں کے آثار چھپے […]

افسانہ

عشق کا انتقام

ایک چھوٹے سے گاؤں میں، جہاں سب لوگ ایک دوسرے کے قریب رہتے تھے، ایک نوجوان لڑکا، علی، اور ایک لڑکی، سارہ، کی محبت کی داستان شروع ہوئی۔ دونوں بچپن کے دوست تھے، لیکن جیسے جیسے وہ بڑے ہوئے، ان کی دوستی نے محبت کی شکل اختیار کر لی۔ علی سارہ سے بے حد محبت […]

افسانہ

داستانِ حسرت (مکمل)

راقم الحروف:- #محمداختررضاامجدیمتعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئومیری کہانی میں وہ روانی و دوانی اور جذبات کی ایسی لاابالی و چنچلتا ہے "کہتے ہی کہتے ناگاہ اسلم رُک گیا”۔ محسوس یوں ہوا کہ کوئی اس کے راستے کی رکاوٹ بن کر شدت سے انتظار کر رہا اور اسکی گویا زبان کی لگام کس اپنا اسیر […]

افسانہ

محبت کا ایک فسانہ

رات کا پہلا پہر تھا چاند اپنی روشنی بکھیر رہا تھا اور ہوا میں ایک عجیب سا سکوت تھا۔ لاہور کی پرانی گلیوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سماں تھا، اور ایسے میں حنان چھت پر کھڑا تھا۔ اس کی نظریں دور آسمان کی وسعتوں میں گم تھیں، لیکن اس کا دل کہیں اور تھا […]

افسانہ

خوابوں کی رانی مجھے چھوڑ گئی

     رات آدھی سے زیادہ   بیت چکی تھی آسمانوں میں کالی کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھی۔  بجلیوں کی آواز سے ماحول میں  سنسنی پھیلی ہوئی تھیں۔ دھیمی  دھیمی  برسات کا پیغام لئے چہار جانب سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں بادلوں کو چھیڑ رہی تھی۔ تاروں نے رات کی گہری سیاہ زلفوں پر پھیلے چھپا چھپی کھیل […]

افسانہ

دوسروں کی قدر کرنا سیکھئے ۔۔۔!!!!

آج جوتوں پر پالش ٹھیک سے نہیں ہوئی تھی، یہ دیکھ کر شوہر کا موڈ خراب ہوگیا، بیوی سے کہنے لگا: اِتنا سا کام بھی ڈھنگ سے نہیں کرسکتیں، آخر تم سارا دن کرتی کیا ہو! پھر آفس روانہ ہوگیا۔ شام پانچ بجے جب وہ تھکا ہارا گھر پہنچا تو دیکھا کہ اُس کے بچے […]

افسانہ

فیشن زدہ حجاب ۔۔۔۔؟؟؟؟

جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ھے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ھے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ھے ؟ابھی پچھلے دنوں کی بات ھے ایک کلینک میں جانا ہوا، کافی […]

افسانہ

افسانہ: زندگی مسلسل جدو جہد

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی زندگی کی ناؤ بہت عرصے سے مسلسل دریا کی موجوں سے لڑتی جھگڑتی آخرکار کنارے پر آ گئی۔ جب بھی کوئی نئی موج کشتی کو دوسری سمت لےجاتی تھی۔ ہر بار سہم جاتی تھی کہ اب ڈوبنے سے نہیں بچ سکتی۔ پر کہتے ہیں نہ کہ جب تک آپ خود […]

کالم

افسانہ: عزائم

افسانہ نگار: حُسین قُریشیبلڈانہ ،مہاراشٹر ( انڈیا ) سر، "آپ مجھے میرے دونوں بیٹوں کی ٹی سی دے دیجئے ۔ اب میں انھیں اسکول پڑھا نا نہیں چاہتا ہوں۔ وہ کچھ محنت مزدوری کرینگے تو گھر کے اخراجات میں آسانی ہوگی۔” ذاکر نے خالد سر سے درخواست کی۔ "آپ میرا آفس میں انتظار کریں۔ میں […]

کالم گوشہ خواتین

اندھیروں سے اجالوں تک

افسانہ نگار: ناہید طاہرریاض،سعودی عربnahidtahir2000@yahoo.com00966504509215 صائمہ کی کار جوں جوں پہاڑیوں سے نیچے اترتی جارہی تھی موسم کافی خوشگوار ہوتا نظر آرہا تھا۔ ہر طرف بہار لیے گنگناتی ہوئی ہریالی ، خوشنما پھلوں ، پھولوں سے لدے درخت ، لہلہاتی ہوئی فصلیں،تروتازہ مویشی اور ان دیہاتی لوگوں کے وجود پر چھائی ہوئی طمانیت جو ان […]