منقبت

نظام حق کو بچاؤ اگر حسینی ہو

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے دعوئِ عقیدت کے باوجود ، بے عملی ، ضمیر فروشی ، بغض و حسد ، باہمی اختلاف ،اور فتنۂ و فساد کی راہ چلنے والوں کے نام … نظامِ حق کو بچاؤ ، اگر حسینی ہوشعورِ دیں کو جگاؤ، اگر حسینی ہو جلوس وجلسۂ و نعرہ ہی بس […]

منقبت

بے جان خنجر ہوگئے

یادِ شہداے کربلا تھک گیے ظلم و ستم ، بے جان خنجر ہوگیےایسے کوہِ استقامت وہ ” بَہَتَّر” ہوگیے نبضِ ملت میں حرارت جن کی قربانی سے ہےکر بلا والے شجاعت کے وہ پیکر ہوگیے پیاس سے ان کے لبِ ایثار کُھلتے کس لیےسر فروشی کے ارادے خود سمندر ہوگیے عشق نے سب موم کر […]

منقبت

منقبت: بھاگا کوفی حسینی تیور سے

محمد جیش خان نوری امجدیمہراجگنج یوپی کربلا میں یوں ابن حیدر سےبھاگا کوفی حسینی تیور سے شاہ بطحا سے لو لگا لینابڑھ کے پانا ہو گر مقدر سے ان کی سیرت سے دین پھیلا ہےتیر و تلوار اور نہ خنجر سے ہو بسر زندگی مدینے میںہے دعا میری رب اکبر سے بھاگتا ہے وہابی کوسوں […]

سیرت و شخصیات

روحِ اِسلام، شجاعتِ اِمام عالی مقام میدانِ کربلا میں

از: عبدالقاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرتنوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹر اس مادر گیتی پر بلا شبہ کروڑہا انسانوں نے جنم لیا اور بالآخر موت نے انہیں اپنی آغوش میں لے کر اُن کا نام و نشان تک مٹا دیا،لیکن جنہوں دین اسلام کی بقاء و سر بلندی کے لیے اپنی جان ، […]