شعیب رضا

مولاناقمرانجم فیضی ایم۔ایس۔او۔ بلرامپور کے ضلع صدر نامزد

سدھارتھ نگر( شان سدھارتھ) پریس ریلیز مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا اہلسنت والجماعت کی ملکی سطح کی اسٹوڈنٹ اور یوتھ ونگ ہے اور ہندوستانی حکومت کے سوسائٹی ایکٹ میں رجسٹرڈ ہے ۔اس کا قیام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1977/ میں ہواتھا ۔یہ تحریک مارہرہ شریف خانقاہ کے سجادہ نشین حضرت سید امین ملت امین […]

شعیب رضا

سید سہیل میاں کو خانقاہ واحدیہ طیبیہ کا سجادہ نشین منتخب کیا گیا

بلگرام شریف: 26 ستمبر، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ 25 ستمبر بروز سنیچر 2021/ کو خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف ضلع ہردوئی کی بڑی مسجد کے صحن میں عرس چہلم بقیة السلف حجة الخلف نبیرہء بادشاہ بلگرام حضو سید آل رسول سید میر محمد طاہر میاں علیہ الرحمة و الرضوان کے موقع پر مصدر تجلیات واحدی،منبع […]

سیاست و حالات حاضرہ

ووٹنگ کے دن ووٹ ڈالنا سب سے اہم ذمہ داری !

تحریر: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 مکرمی! کسی بھی جمہوری ملک میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہوتی ہے، عوام کے ووٹ سے حکومت بنتی ہے، اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو یقیناً یہ تو جانتے ہی ہونگے کہ آپکا ووٹ آپکی […]

متفرقات

راسٹریہ علماء کونسل نیپال کے مرکزی صدر کے عہدے پر مولانا سید غلام حسین کا انتخاب

بھیرہوا/نیپال: 6اپریل، ہماری آواز(ابوالحسان مصباحی)ملک نیپال کا شمار دنیا کے چھوٹے ممالک میں ہوتا ہے جو ایک طویل عرصے کے بعد جمہوری ملک میں تبدیل ہوچکا ہے ایک اندازے کے مطابق یہاں اسلام تقریباً 600 سال پہلے صوفیاء کرام کے وسیلوں سے پہونچا اس دعویٰ پر یہ دلیل کافی ہے کہ حضرت سید شاہ غیاث […]

متفرقات

پڈو چیری میں بی جے پی 23 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی: نڈا

ہماری آواز/پڈو چیری، 31 جنوری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) صدر جے پی نڈا نے اتوار کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام پڈو چیری میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی 23 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی مسٹر نڈا نے یہاں اے ایف ٹی میدان پر منعقدہ ریلی سے […]

متفرقات

کانگریسورکنگ کمیٹی کا نئے صدر کا انتخاب جون تک کروانے کا فیصلہ

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے رواں سال جون تک نئے صدر کا انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کے روز ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک […]

متفرقات

جمیعت علماء دہلیا کا قیام، عہدیداران کا ہوا انتخاب

پہانی / ہردوئی: ہماری آواز(اسماعیل ندوی) جمعیت علماء پہانی کے تحت موضع دہلیا واقع مدرسہ معہد الفردوس میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ذیلی شاخ جمعیت علماء دہلیا کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا، میٹنگ میں پہانی یونٹ کے صدر مولانا عطاءاللہ قاسمی بحیثیت مشاہد موجود رہے۔بعد نماز ظہر منعقدہ میٹنگ […]