تعلیم زبان و ادب

اردو کے تحفظ میں مدارسِ اسلامیہ کا کردار

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: جامعہ غریب نواز نبی نگر طیب پور کشن گنج (بہار) رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری نے کہا تھا: "اردو کے دشمن اچھی طرح جانتے ہیں کہ اردو ہندوستان کی سب سے بڑی زبان ہے اور سب سے زیادہ خوبصورت اور لطیف ہے، اردو دشمنوں کو حقیقتاً اپنے گنوارپن پر غصہ […]

مضامین و مقالات

تیشۂ فرہاد بر سرِ فرہاد

از قلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: جامعہ غریب نواز، طیب پور کشن گنج (بہار) اپنے قبیلہ کی تعریف و توصیف میں مبالغہ آمیز مدحیہ قصائد لکھنے کی روایت تو بہت پرانی ہے، مگر اس میں تنقیدی پرائے میں گفتگو کرنا بہر حال دل گردہ کا کام ہے، اس موضوع پر کچھ لب کشائی کرنے […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

جدا ہو دین سے سیاست تو رہ جاتی ہے چنگیزی

تحریر: محمد ایوب مظہر نظامی علماء کی سیاست میں شراکت داری پر مفتی انصار احمد مصباحی صاحب نے بہت اچھا مضمون لکھا ہے، زیر نظر مضمون ان کی فکری پختگی کی عمدہ مثال ہے،ایک صالح معاشرہ، ایک ستھرا سماج اور پاکیزہ سوسائٹی کے لئے دو چیزیں مطلوب ہیں، ایک وعظ و پند اور تبلیغ و […]

سیاست و حالات حاضرہ

دعوتِ فکر

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامی موجودہ خانقاہی نظام اور مشائخ عظام کا غیر ذمہ دارانہ کردار پر سوشل میڈیا سے لے کر پرنٹ میڈیا تک مختلف قلم کاروں کے مختلف انداز میں ناقدانہ تحریریں نظر نواز ہوتی رہتی ہیں، سب اپنے اپنے انداز میں اس موضوع پر اظہار خیالات کرتے رہیں ہیں، کسی نے خانقاہوں […]

مضامین و مقالات

عوامی جلسوں کے بجائے علمی، ملی سیمینار و سمپوزیم کا انعقاد کیوں نہیں ؟

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامی علمی، ادبی، ثقافتی، ملی اور مذہبی موضوعات پر سیمینار و سمپوزیم کا انعقاد کرکے ہر مکتب فکر اپنی فکری بیداری کا ثبوت فراہم کرتا ہے اور عصر حاضر کے سلگتے ہوئے مسائل کا حل تلاش کرتا ہے، مگر خطۂ سیمانچل میں جماعت اہلسنت کی یہ حرماں نصیبی کہہ لیں کہ […]