سیاست و حالات حاضرہ

آئین و جمہوریت ہوتے ہوئے بھی چل رہی ہے نفرت کی آندھی!!

آج ہمارا ملک بڑے ہی نازک دور سے گزر رہا ہے نفرتیں بڑھتی جارہی ہیں 1949 سے بابری مسجد اور رام مندر کا معاملہ کسی طرح ختم ہوا کہیں خوشی منائی گئی کہیں غم منایا گیا اس موقع پر بھی مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے میں کوئی کور کسر باقی نہیں چھوڑی گئی اشتعال […]

امت مسلمہ کے حالات

اسلام کے خلاف نفرت انگیز حادثات ملک کے امن وامان کو خطرہ

دور حاضر میں نت نئے فتنے ظہور پذیر ہورہے ہیں ، سب کا مقصد ومحور اسلام اور اہل اسلام کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی سعی نامسعود ہوتی ہے ، صف اول میں جن تحریک وتنظیم نے مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے ان میں سر فہرست آر ایس ایس ، بی جے پی […]

امت مسلمہ کے حالات

مسلم ضرورت مندوں تک بھیک کے پیسے بھی نہیں پہنچ پاتے ؟

کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ میں ممبئی کے مضافات میں واقع میرا روڈ میں اسٹیشن کے نزدیک جمعیت علماء ہند ارشد مدنی کے علاقائی آفس میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک داڑھی ٹوپی میں ملبوس ایک شخص جن سے ایک دو ملاقات پہلے سے میری بھی تھی سامنے بیٹھے ایک بھکاری جو لنگی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور اس کا سماج پر اثر

ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں مختلف مذاہب، ثقافتوں اور زبانوں کا سنگم ہے۔ یہاں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، اور دیگر اقلیتیں ایک ساتھ رہتی ہیں۔ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب ہمیشہ دنیا بھر میں اپنی رواداری اور ہم آہنگی کے لیے معروف رہی ہے۔ تاہم، حالیہ دہائیوں میں فرقہ واریت کا مسئلہ بڑھتا جا […]

متفرقات

چاچا نہرو: بچوں , ہندستان کے حقوق اور ان کی تعلیم کے لیے ایک عظیم رہنما

یہ بات سے ہم بالکل باخبر ہیں کہ اس عظیم ملک ہندوستان کو آزاد کرانے میں ہمارے اکابر اور ہمارے بہترین جنگجوؤں کا کتنا بڑا کردار تھا۔ اگر اس دن وہ بہادر جنگجو آگے نہ بڑھتے تو آج ہمارا عظیم ملک ہندوستان اتنی ترقی نہ پاتا اور انہی مشہور اور معروف جنگجوؤں میں سے ایک […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

18 کروڑ غریب اور کمزور مسلمان سسٹم بدلنے کی لڑائی لڑیں

اللہ رزق دیتا ہے اور جس کے نصیب میں جتنا رزق ہے اُسے مل کر رہیگا۔کیا بنا ترتیب اور ترکیب کے رزق یا پیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔کیا اللہ ترتیب اور ترکیب کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے۔دراصل آج بھارت کے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی پسماندگی ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد اور انتہا پسندی۔ ذمہ دار کون؟

ہندوستان، جو کہ ایک متنوع ثقافت اور مذہبی روایات کا حامل ملک ہے، جہاں صدیوں سے گنگا جمنی تہذیب کی گیت گائی جاتی ہے، جس ملک میں مختلف مذاہب کے لوگ پائے جاتے ہیں، جس ملک کو کبھی سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا رہا ہے،آج وہی ملک جس کی آزادی میں بشمول دیگر مذاہب […]

امت مسلمہ کے حالات

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]

تعلیم

تعلیمی نصاب کی اہمیت اور ملک کا المیہ

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 مولانا ابوالکلام آزاد نے تقریباً ایک صدی قبل تعلیمی نصاب کے تعلق سے کہا تھا کہ” وقت اور ضرورت کے لحاظ سے اگر ہم تعلیمی نصاب میں تبدیلی نہ لا سکیں تو ہمارے مستقبل کے لئے کسی طور بہتر نہیں۔ افسوس کا مقام ہے کہ پانچ سو سال پرانی نصاب ہمارے مدارس […]

سماجی مضامین سیر و تفریح

شمالی ہند اور جنوبی ہند: معاشرتی جائزہ

(1)شمالی ہند میں بعض ریاستوں کے سکان وباشندگان دیگر ریاستوں کے اہالیان وباشندگان سے خود کو عظیم تر تصور کرتے ہیں۔یہ دعویٰ بے معنی اور حقائق سے بہت دور ہے۔اچھے لوگوں سے اچھے اخلاق وبرتاو کا ظہور ہوتا ہے۔وہ خود کو عظیم تر اور دوسروں کو کم تر نہیں سمجھتے،بلکہ انسان ہونے کے ناطے سب […]