متفرقات

نیا کورونا وائرس: بھارت میں 20 ٹیسٹ مزید مثبت، کل تعداد ہوئی 58

نئی دہلی: 5 جنوری (اے این آئی): برطانیہ میں پہلی دفعہ پائے گئے نئے کورونا وائرس کی جھلک اب بھارت میں بھی دیکھنت کو مل رہی ہے۔ وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت (MOHFW) نے اطلاع دی ہے کہ اب تک پچاس افراد نئے کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔پونے کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

دلالوں کی پنچایت سے پرہیز کریں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ملک بھارت میں یہ عام رواج ہے کہ جب دو انسانوں میں کوئی اختلاف ہوتا ہے تو گاوں کے چند لوگ مل بیٹھ کر اس معاملہ کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں,تاکہ معاملہ حل ہوجائے۔ پنچایتوں میں بڑے معاملات بھی حل کئے جاتے ہیں,تاکہ معاملہ کورٹ تک نہ جا […]

متفرقات

جب بھی بھارت کچھ حاصل کرتا ہے تو کانگریس جنگلیوں کی طرح مزاق اڑاتی ہے: جے۔پی۔نڈا

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے اتوار کے روز کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ملک میں ہنگامی طور پر کووڈ19 ویکسین کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی مانگ پر کڑا رخ اپنایا۔بی جے پی کے سربراہ نے ٹویٹر پر […]

متفرقات

"ملک میں کوئی کورونا نہیں" اکھلیش کا دعوی

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:02دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس پی سربراہ)اکھلیش یادو نے ہفتہ کو اپنے ایک متنازع بیان میں دعوی کیا کہ ملک میں کوئی بھی کورونا نہیں ہے اور حکومت اپوزیشن و عوام کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں خائف کرنے کے لئے کورونا کا رونا رورہی ہے۔انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ نہ تو […]

نظم

اے کسانو دیش کی تم آن وبان وشان ہو

نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریریاض سعودی عرب اے کسانو دیش کی تم آن وبان وشان ہواے کسانوں دیش کی تم جان ہو پہچان ہو یہ ہری کھیتی، ہرے پودے، ہرے رنگ چمنتم سے ہیں آباد یہ کہسار یہ کوہ ودمنخوں پسینے سے بہت سینچا ہے یہ صحن چمنتم اگر آباد ہو، آباد […]

سیاست و حالات حاضرہ

بھارت اور چین ایک نئی جنگ کے دہانے پر

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ، مبارک پور اعظم گڑھ یوپی مکرمی : اس بار کشیدگی کی وجہ ایک ایسا ’سپر ڈیم‘ کی تعمیر ہے جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں ہے۔ انڈیا میں کچھ لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر چین نے انڈیا کی سرحد کے قریب اتنا بڑا ڈیم تعمیر […]

متفرقات

کسی دوسرے ملک کے رہنماؤں کو بھارت کے داخلی معاملات میں بولنے کا حق نہیں: راج ناتھ سنگھ

ئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 30 دسمبر// وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بدھ کے روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے کسانوں کی جانب سے فارم کے قوانین کی مخالفت کے بارے میں دیئے گئے ریمارکس پر سخت اعتراض کیا اور کہا کہ کسی ملک کے رہنما ہندوستان کے اندرونی معاملات میں بات […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

کسان(Farmer) بھارت کی آن، بان اور شان ہیں

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن:مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 کسان ہر وہ شخص جو مٹی کو سونا بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے جو بنجر زمین کو اپنی محنت سے سر سبز میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے کسان کہلاتا ہے۔ ایک کسان کی زندگی بہت کٹھن اور […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان مسلمانوں کے لیے غیرمحفوظ بنتا جارہا ہے!!

ت️حریر: سرفراز احمد قاسمی، حیدرآباد            تقریباً ایک ماہ سے ملک بھرمیں کسانوں کی تحریک جاری ہے،لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ حکومت کسانوں کی بات سننے اور انکے مطالبات ماننے کے بجائے گمراہ کن بیان بازی میں مصروف ہے،ڈسمبر کی شدید ترین سردی اور سردموسم میں دہلی کی مختلف شاہراہوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک ملک ۔۔۔۔۔ دو طریقۂ کار

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کشمیر میں دفعہ ۳۷۰؍ کی منسوخی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے ۱۵؍ اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے اپنی تقریر میں فخر سے کہا تھا کہ حکومت نے آخر کار’’ ایک ملک ،ایک آئین ‘‘کا خواب پورا کر دیا ہے ۔دفعہ […]