توبہ سے لوگ کیوں گھبراتے ہیں؟

توبہ اللہ تعالی کو بہت پسند ہے۔اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا: (ان اللہ یحب التوابین)(سورہ بقرہ:آیت 222) اللہ تعالی توبہ کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ بعض لوگوں کو توبہ کی توفیق نصیب نہیں ہوتی ہے اور بعض لوگ توبہ سے گھبرا جاتے ہیں۔وہ سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے،حالاں کہ … Read more

رجوع وتوبہ کی اہمیت

ازقلم: محمد شاہنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم، اشرف نگر، کھمبات شریف، ضلع آنند گجرات انڈیا اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ذیشان ہے:اے ایمان والو! اللّٰہ سے پختہ توبہ کرو۔ مصطفٰے جان رحمت صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہےکافرمان عالیشان ہے: کہ جو شخص اللّٰہ تعالیٰ سے ملاقات پسند کرتا ہے … Read more

اشکِ توبہ

اشکِ توبہ سے ہر اک آنکھ کو دھویا جائےدامنِ دل کو نَدامَت سے بھِگویا جائے چشمِ ہستی پہ نہ ہو کوئ حجابِ غفلتکرکے احساس ، ہر اک جُرم پہ رویا جائے اِنقِلاب آئے طبیعت میں ہمیشہ کے لیےجوشِ رمضان کو فطرت میں سَمویا جائے مسجدِ دل میں ہوں بیدار اذاں کے نغمےبندگی چھوڑ کے غفلت … Read more

تنہائی کے گناہ

آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا … Read more

احساس گناہ کرکےتوبہ واستغفار کرنا اللہ کو بہت پسند ہے!…… علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری

[شہدادکا پار،باڑمیر،راجستھان] جیلانی جماعت وجملہ مسلمانانِ اہلسنّت شہداد کا پار،باڑمیر کی طرف سے ۹ دسمبر ۲۰۲۱ عیسوی بروز جمعرات، مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف”کے دوتعلیمی شاخ:مدرسہ اہل سنّت غریب نواز شہداد کاپار و مدرسہ اہل سنّت فیضان فضل علی شاہ شہداد کاپار کے اراکین وذمہ داران کے زیر اہتمام منعقدہ مشترکہ … Read more

قیامت کے دن اعضاء گواہی دیں گے

از: محمد نعمت اللہ مصباحیEmail : nematullahmisbahi@gmail.comPh: 9764362866 قیامت کا دن انتہائی سخت ہوگا، اس دن ہر ایک سے پوچھ گچھ ہوگی، سختی کا عالم یہ ہوگا کہ مجرمین کے مونہوں پر مہر لگا دیا جائےگا، اور اعضاء سے ان کے گناہوں پر گواہی لی جائے گی۔چنانچہ اللہ رب العزت قرآن مجید، فرقان حمید میں … Read more

توبہ کرنا ایک نیک عمل ہے

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ شرعی طور پر جو کام غلط ہو,اس سے توبہ کی جاتی ہے۔گناہ صغیرہ وکبیرہ,ناجائز وحرام اور ضلالت و کفر کے ارتکاب پر توبہ کرنے کا حکم ہے,تاکہ بندوں کی دنیا و آخرت درست ہو۔ کبھی اہل علم سے شعوری یا لاشعوری طور پر کچھ ایسی باتیں صادر ہو جاتی ہیں … Read more