وسیم رضوی کی مذموم حرکت سے پوری امت مسلمہ برہم: شہر قاضی بانگر مؤ

قرآن کریم قیامت تک باقی رہنے والا مکمل دستور حیات ہے۔ :قاضی سید ضیاءالعارفین 14/ مارچ بانگرمئو/اناؤامام عیدگاہ و قاضی شہرقاضی سیدضیاءالعارفین بانگرمٸو نے وسیم رضوی نامی مردود وملعون شیطان کے قابل نفریں و مذموم مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خبیث الفطرت کا یہ نازیبہ مطالبہ کہ قرآن کریم میں کچھ … Read more

قرآن مقدس کے خلاف بولنا قہر خداوندی کو دعوت دینا ہے

ازقلم: محمد تحسین رضا قادری(خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں) امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور قرآن مقدس اللہ کی آخری کتاب ہدایت ہےجو آخری نبی مکرم ﷺپر نازل ہوئی جسکو اللہ نے لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیئے ٢٣/ تیس سال کی مدت میں نازل فرماکراللہ تبارک و تعالیٰ … Read more

ستیزۂ کار رہا ہے ازل سے تا امروز

تحریر: ساجد محمود شیخ،میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!وسیم رضوی نے قرآن مجید کی چھبیس آیتوں کے خلاف عدالتِ عظمیٰ میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔اپنی عرضی میں اس نے قرآن مجید کی کچھ آیات کو حذف کرنے کا مطالبہ کیا ہے،جو اس کی دانست میں سماج میں انتشار پھیلانے والی ہیں ۔ وسیم رضوی کے اس … Read more

قرآن کی حفاظت

تحریر: محمد ابوطالب نوری فیضی، سلطان پور قول محمد قول خدا ہے فرمان نہ بدلا جائے گابدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا آج کل پورے ملک میں ایک بہت بڑا فتنہ بپا کر دیا گیا ہے کلام اللہ کے بارے میں وہ فتنہ یہ ہے معاذ اللہ قرآن مجید میں 26آیتیں … Read more

مجہول النسب وسیم رضوی کا پروپیگنڈہ

تحریر: غلام وارث شاہدی عبیدیپورنیہ (بہار) تری حریف ہے یارب سیاست افرنگمگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیسبنایا ایک ہی ابلیس آگ سے تونےبنائے خاک سے اس نے دو صد ہزارابلیس اللہ عزوجل نے انسان اور انسانیت کے تحفظ کے لیے دائمی قوانین و ضوابط نازل فرمایا،قوانین اسلام کا اصل دستاویز اور منبع … Read more

قرآن میں کسی قسم کی تحریف یا ترمیم کی گنجائش نہیں

تحریر: محمد کلیم الدین مصباحیخطیب واما م: سنی جامع مسجدبیلور ٹاؤن،ضلع ہاسن ، کرناٹک اللہ تعالی نے قرآن حکیم کے متعلق ارشاد فرمایا ’’بیشک ہم نے ہی اس کو (قرآن ) نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔‘‘وسیم رضوی لعنۃ اللہ علیہ ،ہمیشہ اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ،مدارس اسلامیہ کو … Read more

پرتاپ گڑھ: قرآن مقدس کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: علماے کرام

مانکپور ،کنڈہ/پرتاپ گڑھ 13مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)پوری دنیا جانتی ہے کہ قران مجید اللہ رب العزت کی کتاب ہے جس کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے لوگوں کی ہدایت کے لئے اور اس مقدس کتاب کے حفاظت کی ذمہ داری بھی خود اللہ رب العزت نے … Read more

قومی پرچم اور یوم جمہوریہ کی توہین بدبختانہ اور افسوس ناک: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 29 جنوری (پریس ریلیز) صدر رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تاریخی لال قلعے میں توڑ پھوڑاور قومی پرچم کی توہین کو بدبختانہ قراردیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے خطاب … Read more