نور محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمن الرحیمبحمدہ و نصلی علی رسولہ الامی الکریم۔اما بعد۔قال اللہ تعالٰی فی القرآن المجید۔کْن فیکون و قال النبی صلی اللہ علیہ و سلم، الاول ما خلق اللہ نوری و کل الخلائق من نوری و انا من نور اللہ در جملہ جہاں دیدم فیضان محمد رادیدم بہر ذرہ سرمان محمد رادر کسوت ہر زاہد … Read more

غزل: منزل تلاش کر

جذبے سے تو جنوں میں منزل تلاش کرآثار ہو طوفاں کے تو ساحل تلاش کر دل کو اچھالتے ہوئے پھرتے ہیں سب یہاںدل دے کے دل جو دے دے تجھے وہ دل تلاش کر جس میں تجھے نوازے محبت سے سارے لوگایسی کوئی زمانے میں محفل تلاش کر آئے ہیں نوجوانی میں ایسے خیال بھیآنکھوں … Read more

یہ آئی بہار عید کے دن

ہے کانپور میں یہ آئی بہار عید کے دنخوشی سے چہروں پہ آیا نکھار عید کے دنکہیں پہ کھیر کہیں پہ سویاں اور برفییہ میٹھا کھائینگے ہم بار بار عید کے دنچلو جو روٹھ گیا ہے اسے منائیں ہمخدا نے دے دیا یہ اختیار عید کے دنیہ پورا شہر ہے خوشیوں میں آج ڈوبا ہوایہ … Read more

ماہ رمضان کی برکت شب قدر ہے

کرعبادت تلاوت شب قدر ہےامتحان عقیدت شب قدر ہے اس میں قرآن نازل ہوا مومنویہ بھی ہے اک حقیقت شب قدر ہے ہاتھ اٹھاکر دعا دل سے نادان کرسر سے ٹلتی ہے آفت شب قدر ہے کر لے نیت تو دے گا یقیناً خداحوصلہ اور ہمت شب قدر ہے ختم ہونے نہ پائے گی یہ … Read more

ہر دل میں عقیدت میرے سرکار کی ہے

نتیجہ فکر: تحسین رضاقادریخطیب و امام نگینہ مسجد گنگا گھاٹ اناؤ جس کو کہتے محبت میرے سرکار کی ہےاور ہر دل میں عقیدت میرے سرکار کی ہےایسا کوئی نہیں تھا کوئی نہ ہے ہوگا نہیںساری دنیا میں حقیقت میرے سر کار کی ہےگفتگو پیار محبت کی ہمیشہ کرناانکساری کی ہدایت میرے سرکار کی ہےمجھ سے … Read more

نعت رسول: تصورات میں سب کے نبی کا جلوہ ہے

ازقلم: تحسین رضا قادریقادری منزل محمد نگر، گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ تصورات میں سب کے نبی کا جلوہ ہےرسول اس کا ہے تیرا ہے میرا سب کا ہے جہاں پہ حاضری دیتے سب عقیدت سےوہاں پہ مکہ ہے پیارا وہاں مدینہ ہے غضب کی شان ہے لوگو ہمارے آقا کینبی پاک کا دونوں جہاں میں رتبہ … Read more

غزل: محبت سے ملو تم ہر کسی سے

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریقادری منزل محمد نگر گنگا گھاٹ اناؤ محبت سے ملو تم ہر کسی سےتمہیں قربت ملے گی بندگی سے ڈرے کب ہے کسی سے بے بسی سےنہ عاشق باز آئے عاشقی سے ہوئے ہیں کام بھی کچھ دشمنی سےنہ رکھ امید کوئی دوستی سے ہزاروں درد و غم ہم سہتے سہتےپریشاں … Read more

نظم: عورت

از قلم: مولانا محمد تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائےمصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ چلتی ہے تو نظروں کو جھکا رکھتی ہے عورتآنکھوں میں شرم و حیا سجا رکھتی ہے عورت وقت آئے تو یہ جان کی بازی بھی لگا دےہرحال میں عزت کو بچا رکھتی ہے عورت مالک نے اسے صبر دیا ہے وہ غضب کاارمان بھی یہ … Read more

غزل: شہروں میں لوگ رہتے ہیں اکثر اداؤں میں

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریبانی رضا اسلامک مشن گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ شہروں میں لوگ رہتے ہیں اکثر اداؤں میںحد درجہ پیار اور محبت ہے گاؤں میں اپنا کوئی جو آیا تو محسوس یہ ہواپیاری سی اک مہک ہے یہاں پر فضاؤں میںنکلا ہو جیسے چاند یہاں پر گھٹاؤں میں افسوس سانس لینا بھی دشوار ہوگیانفرت … Read more

منقبت درشان ہند الولی حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ سب کا ہند الولی دربار ہے اعلیٰ تیرااس سے دنیا میں یہ پھیلا ہے اجالا تیرا صدق دل سے تیری سرکار میں آتے ہیں سبھیسر خرو ہوتاہے ہر مانگنے والا تیرا جو بھی آیا ہے یہاں ہوتا ہے وہ تیرا مریدیہ ہے اجمیر میں دستور نرالا … Read more