یادِ حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام

نام آیا جب لبوں پہ خدا کے خلیل کافیضان جاری ہوگیا ربِ جلیل کا معمار ہیں وہ خانۂ پروردگار کےکعبہ نشاں ہے آپ کی یادِ جمیل کا اِتنا بلند آپ کا اَیوانِ ذات ہےدہلیز پر خمیدہ ہے سَر جبرئیل کا قرآں میں ذکرِ پاک ہوا، جن کا بار بارکیا ہی شرَف ہے ایسے نَجیب و … Read more

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 2)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب تیرے گھر کی ہے جیسا کہ آپ نے پچھلی قسط میں پڑھا کہ مہمان نوازی اور رحم و کرم میں آپ مَشْہورہیں، اسی لیے آپ کو اِبْراہیم کہاجاتاہے۔بعض لوگوں نے کہا ہے کہ اِبْراہیم اَصْل میں ابرم تھا۔جس کے مَعْنیٰ ہیں … Read more

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 1)

تحریر: اے۔رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا، ممبئی ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب  تیرے گھر کی ہے میرے اہل سنت کے عزیزوں ماہِ ذُوالْحِجَّۃُ الْحَرام اپنی خُوشبوئیں، بہاریں اوربرکتیں لُٹا رہاہے۔ یہ وہ مُبارَک مہینہ ہے کہ جس میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے پیارے نبی، حضرتِ سَیِّدُنا اِبْراہیم خَلِیْلُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نےاپنے صاحبزادے حضرتِ سَیِّدُنا  اِسمٰعِیل ذَبِیْحُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ … Read more

دنبہ جنتی یا دنیاوی؟

ازقلم: عبدمصطفیٰ ہم بچپن سے ہی یہ بات سنتے آ رہے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کے لیے ذبح کرنا چاہا تو اللہ کے حکم سے حضرت جبریل علیہ السلام ایک دنبہ لے کر آئے اور حضرت اسماعیل علیہ … Read more