منقبت: خواجۂ ہندالولی کو سنیوں کی جان لکھ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج شاہ  بطحا شاہ خوباں کا انھیں احسان لکھحضرت ابن علی  کو  دہر کا سلطان لکھ ہیں  عطائے  مصطفی اور دین پر قربان لکھخواجۂ  ہندالولی  کو  سنیوں کی جان لکھ آگرہ کے دل کی دھڑکن جانِ راجستھان لکھعاشق خواجہ انہیں  تو  فخرِ ہندوستان لکھ ان کی آمد سے ہوا روشن یہاں … Read more

منقبتِ سلطان الہند خواجۂ خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج ہم ان کا دیکھنے روضہ، چلو اجمیر چلتے ہیںجگانے بختِ خوابیدہ، چلو اجمیر چلتے ہیں زہے قسمت کبھی ہم کو ملے موقع یہ، ہم بولیں"بلاتے ہی ہمیں خواجہ چلو اجمیر چلتے ہیں” غریبو ! بد نصیبو ! ناشکیبو ! حوصلہ رکھوبدلنے ہاتھ کی ریکھا، چلو اجمیر چلتے ہیں … Read more

کرامات حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم: جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن: مجلس علماے جھار کھنڈ) خواجہ خواجگان سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری رحمتہ اللہ علیہ کا سب سے بڑا کارنامہ اور سب سے بڑی کرامت ہند میں مذہب اسلام کو پھیلانا اور مذہب اسلام کو فروغ دینا ہے۔حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ … Read more

منقبت: آپ کے در کا ہوں میں ادنیٰ سا منگتا خواجہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج آپ کے در کا ہوں میں ادنیٰ سا منگتا خواجہہو مرے گھر بھی کبھی آپ کا آنا خواجہ صرف میں کیا یہ جہاں بھی ہے دوانہ خواجہکیوں  نہ  ہو عرش  بریں پر  ترا چرچا خواجہ دل کی حسرت ہے کبھی درپہ  بلانا خواجہدیکھ لوں میں بھی … Read more

بارگاہِ خواجۂ ہند میں امام عشق و محبت کی حاضری

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ولیوں کے دربار کی حاضری سعادت کی بات ہے… پھر جب حاضری دربارِ سلطان الہند خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی ہو؛ تو دل کی کلیاں کھل جاتی ہیں… محبتوں اور عقیدتوں کے چراغ طاقِ دل پر روشن ہو جاتے ہیں… محسوسات کی بزم آراستہ ہو جاتی ہے… … Read more

منقبت درشان حضور خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن ( ہندی) مہراج گنج بٹ رہا ہے ہند میں خواجہ کاصدقہ آج تکپارہاہے ہے ہر گھڑی ان کا دیوانہ آج تک مصدر جودوسخاہندالولی خواجہ پیادیتے ہیں اجمیر سے رحمت کا باڑا آج تک تیرے جیسا ہند میں آیا نہیں کوئی شہاہندو سکھ عیسائی مسلم کا ہے … Read more

خدمت خلق: تعلیمات خواجہ غریب نواز کی روشنی میں

تحریر: شاہ نواز عالم ازہری مصباحیسربراہ اعلیٰ: جامعہ حنفیہ رضویہ، مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔ بر صغیر ہند و پاک میں صوفیہ کی تاریخ ایک ہزار سال سے زیادہ پرانی ہے۔ اس دوران یہاں مختلف سلسلوں کے صوفیہ نے امن و محبت اور بھائی چارہ کے پیغامات کو عام کیا اور انسان کو انسان کا … Read more

حضرت خواجہ غریب نواز: حیات و خدمات

تحریر: محمد یونس رضوی مصباحیرکن: صفّه اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ، کلکتہموبائل نمبر:7278694574 اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی نامور اور بزرگ ہستی خواجہ غریب نواز … Read more

خواجہ غریب نواز کی شان میں مبینہ گستاخی پر ملک بھر میں شدید ناراضگی

رضا اکیڈمی کے ایک وفد نے جنوبی ممبئی کے ایڈیشنل پولیس کمشنر سے ملاقات کر میمورنڈم سپرد کیا ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5 جنوری// عالمی شہرت یافتہ بزرگ صوفی خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کی شان میں ایک پنڈت کے ذریعہ مبینہ گستاخی کے رد میں ملک بھر میں شدید ناراضگی ہے۔ اسی کے … Read more