غزل گوشہ خواتین

غزل: میری نیندیں چرا گئی آنکھیں

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر، اترپردیش خواب تیرے دکھا گئی آنکھیںمیری نیندیں چرا گئی آنکھیں عشق میں کیسے جیتے ہیں دیکھوسارے لمحے بتا گئی آنکھیں اور باتیں سنا گئی آنکھیںیار سپنے دکھا گئی آنکھیں عشق کرنا سکھا گئی آنکھیںکتنے جلوے دکھا گئی آنکھیں مجھ کو ہنسنا سکھا گئی آنکھیںغم بھی کتنے چھپا گئی آنکھیں

غزل گوشہ خواتین

غزل: پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہے

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹ، بلند شہر اُتر پردیش بھارت پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہےیہ وراثت میری خاندانی تو ہے خوش ہوں میں میری کوئی کہانی تو ہےوہ نہیں ہے تو اس کی نشانی تو ہے بے وفا جو کبھی خود کو کہتا نہیوہ مجھے دیکھ کر پانی پانی تو ہے آج کل […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: میں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر

خیال آرائی:خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر اُتر پردیش بھارت ہے عجب میرے دل پر اثر ،دیکھ کرمیں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر ہو مبارک امیروں کو ان کا محلمیں ہوں خوش اپنا چھوٹا سا گھر دیکھ کر زندگی میں کبھی سچ کی راہوں کو ہمچھوڑ سکتے نہیں پرخطر دیکھ کر فکر ہے تجھکو میری […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: ڈوبنے کے بعد پھر کشتی نہیں ملی

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹبلندشہر اُتر پردیش بھارت اس طرح سے مٹ گٸ ہستی نہیں ملیڈوبنے کے بعد پھر کشتی نہیں ملی درد و غم تقدیر نے دی ہے بہت مگرزندگی میں دو گھڑی مستی نہیں ملی نفرتوں کا شہر ہم نے ہر جگہ دیکھا مگرچاہتوں کی ایک بھی بستی نہیں ملی آرزو جس کی […]