مذہبی مضامین

دین میں سختی نہیں ہے

تحریر: ابو حنظلہ سہیل درودوالا یہ جملہ اکثر اس وقت سننے کوملتا ہے جب کسی مسلمان کو دین سے متعلق کوئی نصیحت کی جائے مغربی تهذیب سےمتاثره تعلیم یافته خواتین وحضرات کے لئے تو یه جمله ایسا رهنما اصول ھے جس کو اپنا کر مسلمان ھونے کےباوجود وه تمام شرعی حیودوقیودسے خود کو بالکل آزاد […]

متفرقات

سب سے بڑی نعمت دین ہے اس کے بعد علم ہے

ویکوٹہ/آندھراپردیش: 18/مارچ، ہماری آواز(معین الدین ندوی) بعد نماز مغرب متصلاً صوبہ آندھرا پردیش کے عظیم دینی درسگاہ ”جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، کے پرشکوہ مسجد ابراہیم“ میں حضرت مولانا سید ظہیر احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم (بانی و مہتمم جامعہ، و جنرل سیکریٹری رابطہ مدارس اسلامیہ، آندھرا پردیش) کا دینی واصلاحی خطاب ہوا۔حمد و سلام کے بعد […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

جدا ہو دین سے سیاست تو رہ جاتی ہے چنگیزی

تحریر: محمد ایوب مظہر نظامی علماء کی سیاست میں شراکت داری پر مفتی انصار احمد مصباحی صاحب نے بہت اچھا مضمون لکھا ہے، زیر نظر مضمون ان کی فکری پختگی کی عمدہ مثال ہے،ایک صالح معاشرہ، ایک ستھرا سماج اور پاکیزہ سوسائٹی کے لئے دو چیزیں مطلوب ہیں، ایک وعظ و پند اور تبلیغ و […]

مذہبی مضامین

یہ دنیا ہزاروں رنگ بدلتی ہے!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com یہ دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں ہے ،دل بسانے کی جگہ نہیں ہے بلکہ یہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے، دارالعمل ہے یعنی آزمائش اور امتحان کی جگہ ہے،،یہاں ہم جو کریں گے اس کا ریزلٹ میدان محشر میں ملے گا اور سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا جس نے دنیا […]

مذہبی مضامین

آپ کدھر جارہے ہیں…..؟

ازقلم : محمد ضیاءالحق ندویمدھوبنی، بہار انڈیا مادیت پرست ،پرفتن اور پرآشوب دور میں آپ کاقدم کدھر جارہا ہے؟ عریانیت، فحاشی، بد دينی، رقص وسرود، موسیقی ، ناچ گانے ،ظلم وجور،مغربي تہذیب عروج پر ہے. بے حیائی، کم ظرفی کےننگے ناچ ناچنے والے، اپنے ناچ میں بدمست و مگن ہیں اورہمارے پیرو جوان مردو زن […]

مذہبی مضامین

اصحاب علم و فضل کی مداہنت اور دین کی تباہی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عالم عرب کے بعض مشہور سنی علما بھی ابن تیمیہ اور ابن عبد الوہاب نجدی کو شیخ الاسلام اور رحمہ اللہ لکھتے اور کہتے ہیں۔یہ مداہنت ہے۔ ان کی مداہنت نہ ہمارے لیے دلیل ہے,نہ ہی وہ حضرات حکم شرعی سے بچ سکتے ہیں۔ ایسے حوالے اگر کوئی پیش کرے […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

آخرت کا پرچہ

از قلم: ماریہ نور یہ دنیا عارضی ہے۔اصل زندگی تو قیامت کے بعد والی ہے،ابدی زندگی،لامتناہی، جب ہر کسی کو اس کے اعمال کے مطابق صلہ دیا جائے گا۔یہ دنیا ایک کمرہ امتحان ہیں ہیں اور ہماری زندگی امتحانی پرچہ،ہر کسی نے اپنی مرضی کے مطابق اپنے امتحان کا انتخاب کیا ،جتنا مشکل امتحان، اتنا […]

مذہبی مضامین

دشمنانِ دین کی ریشہ دوانیوں کو دین کا حصہ مت بننے دیجئے!

تحریر: محمد قاسم ٹانڈؔوی/09319019005 کہتے ہیں کہ: "ہر چیز کا ایک حقیقی حسن ہوا کرتا ہے تاکہ وہ چیز اس حسن حقیقی کے موجود ہوتے ہوئے اپنی افادیت اور معنویت میں جہاں ایک گوناں نکھار لانے والی ثابت ہو وہیں اس کا وہ حسن اس چیز کی دوبالگی اور بلندی میں مسلسل اضافہ کا سبب […]