شوال المکرم مذہبی مضامین

خدا کا انعام اور عید سعید

ازقلم: سید خادم رسول عینی خاتم النبیین ، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ کے predecessor تھے روح اللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے just پہلے جو نبی تشریف لائے تھے ان کا نام ہے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت نے […]

رمضان المبارک نظم

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداعتجھ سے ہم رہتے تھے فرحاں الوداع رحمت باری رہی تیرے سبببھولنا تجھ کو نہ آساں الوداع سحری و افطار کے وہ وقت نورتھا تو برکت کا گلستاں الوداع شاعری کرتے تھے ماہ نور پرکہہ رہے ہیں سب سخن داں الوداع قدر والی رات تیری خاصیتتجھ میں تھی تقدیس چسپاں الوداع […]

سیرت و شخصیات

29 اپریل: سید خادم رسول عینی کا یومِ ولادت

پیش کش: ڈاکٹر شفیق جے ایچ سید خادم رسول عینی کی ولادت ٢٩ اپریل ١٩٦٨ میں بھدرک اڈیشا میں ہوئی۔ آپ امیر مینائی کے سلسلے کے مشہور شاعر علامہ سید اولاد رسول قدسی کے شاگرد رشید ہیں ۔آپ نعت ، غزل، منقبت، سلام، سہرا ، نظم وغیرہ اصناف میں شاعری کرتے ہیں ۔آپ کا ایک […]

نظم

ہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن

قرار قلب ہے مومن کی جان ہے قرآنہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن ہر ایک شئ کی حقیقت کا ذکر ہے اس میںنہ سمجھو تم کہ فقط داستان ہے قرآن ہے کائنات کا ہر علم اس میں ہی پنہاںخدا کے فضل کا بین نشان ہے قرآن ہر ایک دور میں ہر قوم کے لیے ہے […]

رمضان المبارک

رحمت عالمﷺ اور شب قدر

از: سید خادم رسول عینی قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں :”وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم وما کان اللّٰہ لیعذبھم و ھم یستغفرون“(انفال /۳۳)ترجمہ :اور اللہ کا کام نہیں کہ انھیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تم ان میں تشریف فرما ہو اور اللہ انھیں عذاب کرنے والا نہیں جب […]

رمضان المبارک نظم

نظم: خوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں

برکتوں کا دیا لیلۃالقدر میںخوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں رحمت عالمیں کا ہے یہ فیض خاصگل فرحت ملا لیلۃالقدر میں ہو مبارک مسلمان عالم تمھیںقول رب آگیا لیلۃالقدر میں ہوگیا ملک آزاد انگریز سےرب کی ہے یہ عطا لیلۃالقدر میں امت مسلمہ ہو سدا خیر سےیا خدا دے جزا لیلۃالقدر میں پھر سے ہندوستاں میں […]

رمضان المبارک نظم

نظم: شب قدر

براءے مسلماں ہے نعمت شب قدررضاے خدا کی بشارت شب قدر مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادتبڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر نزول کرم صبح تک ہورہا ہےہے اعلان امن و صیانت شب قدر بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کودکھاتی ہے عابد کی عظمت شب قدر کءی درجہ نیکی کا ہے اجر اس […]

نظم

کرم ہے رب کا نہایت زکوٰۃ دیتے رہو

کرو سماج کی خدمت زکوٰۃ دیتے رہوہے یہ اصول جماعت زکوٰۃ دیتے رہو تمھیں غریب نوازیں گے سب دعاؤں سےبڑھے گا نفع تجارت زکوٰة دیتے رہو کتاب رب میں ملا حکم رب کا کتنی بارملےگی گھر میں بھی برکت زکوٰۃ دیتے رہو جو مستحق ہیں انھیں ڈھونڈو اور مدد بھی کروگھٹے گی ملک سے غربت […]

شاہان و شہسوران اسلام

سلطان اورنگ زیب عالمگیر، ایک انصاف ور حاکم

از: سید خادم رسول عینی جب میری پوسٹنگ خاندیش مہاراشٹر میں تھی تو کئی بار اورنگ آباد جانے کا اتفاق ہوا۔میں جب بھی اورنگ آباد گیا میں نے حضرت اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ کے مزار(جو خلد آباد میں واقع ہے) پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ میں نے جب پہلی بار مزار عالمگیر کی […]

تنقید و تبصرہ

رحمتیں لے کے آیا ہے ماہ صیام: تبصرہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی ابو الشعرا علامہ سید اولاد رسول قدسی کا کلام بعنوان ماہ صیام تبصرے کی میز پر ہے۔آپ کا یہ کلام بہت ہی دیدہ زیب اور پسندیدہ ہے۔ کلام معنویت، پیکر تراشی ،سرشاری و شیفتگی ،فصاحت و بلاغت ،حلاوت و ملاحت ،جذب و کیف ، سوز و گداز ، سلاست و […]