کامیابی کی بنیاد

کامیابی حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلےکامیابی کی بنیاد کو مضبوط کرنا ہوگا جو کہ روحانیت ،تعلیم ،روزگار اور حسن کردار پر مشتمل ہے۔کامیابی اور سرخروئی عطا کرنے والاحقیقت میں اللہ رب العزت ہی ہے،اس کی مرضی کے بغیر کائنات کا ایک ذرہ بھی نہیں ہل سکتا۔وہی سب سے بہتر روزی دینےوالا ہے۔وہی عزت … Read more

حقیقتیں کچھ اور بیان کرتی ہیں

از: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ اس وقت ملک کی سیاست، سیاسی جماعت اور اس کے کارکنان کی زیادہ تر توجہ اپنی ناکامیاں چھپانے میں لگی ہوئی ہے وہ چھوٹی چھوٹی من بھاونی اسکیموں کے سہارے ملک کے شہریوں اور ایک خاص طبقے کے لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوشش میں … Read more

تراویح میں جوش ہے مگر بڑوں میں زیادہ

محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر : پیام برکات ،علی گڑھرابطہ : 7860561136 ماہ رمضان آتے ہی اللہ کی رحمتیں جھوم جھوم کر برسنے لگتی ہیں، ہر طرف رحمت و برکات کے انوار نظر آتے ہیں، روزے کے ساتھ ساتھ تلاوت اور تراویح میں بھی بہت جوش نظر آتا ہے، مساجد تراویح پڑھنے والوں سے بھری … Read more

ماہ رمضان میں قرآن فہمی کی ترغیب

ازقلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر : پیام برکات،علی گڑھرابطہ نمبر :7860561136 قرآن کریم اللہ پاک کا مقدس کلام ہے، یہ انسانوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے نازل کیا گیا، قرآن پاک مسلمانوں کے لیے شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کا جامع منشور ہے، اس لیے مسلمانوں کو چاہیے کہ سال بھر اس کی … Read more

نفس کی مذمت کا بیان

ازقلم: محمد عارف رضا نعمانیایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ نفس کے برا ہونے کا یہی ثبوت کافی ہے کہ تو شب وروز اس کے حالات ، اس کے برے ارادے اور اس کے خلاف شرعی امور کے ارتکاب کا مشاہدہ کر رہا ہے، یہ نفس شہوت کے وقت حیوان جیسے افعال کرتا ہے، غصے کے … Read more

مشوروں سے اقتدار میں پائیداری ممکن ہے،

ازقلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیپیام برکات ،علی گڑھ آج علی الصباح اخبار پر نظر پڑی تو سابق وزیراعظم کا بیان دیکھتے ہی یہ سوال ذہن میں آیا کہ کیا ہوا بھئی؟ کیوں کہ طویل عرصے بعد سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، معیشت کی خستہ حالی اور بے روزگاری … Read more