نظم

نظم: نیا بجٹ

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ ہونے لگی ہے دیش میں پھر سے منہگائی کی بات میاںخبریں نئے بجٹ کی لے کر آئے اخبارات میاں سوُکھے اور سیلاب سے سارے دیش میں ہا ہا کار مچیبُھوکے پیاسے لاگوں کی بستی میں چیخ پُکار مچیجیتے جی مَر جانے کے ہیں یہ سب اِمکانات میاںخبریں نئے […]

متفرقات

بجٹ میں فوجیوں کے ساتھ دھوکہ ہوا: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی، 5 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کے سلسلے میں حکومت کو پھر سے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کا کام ہوا ہے اور ملک کی سلامتی کے لئے مصروف فوجیوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا […]

متفرقات

یہ بجٹ کارپوریٹ لوٹ کو فروغ دینے والا: مزدور تنظیمیں

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مزدورتنظیموں نے مرکزی بجٹ 2021-22 کو ’کارپوریٹ لوٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو پبلک سیکٹرکے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کشی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بھارتیہ مزدور سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی سرمایہ کشی […]

متفرقات

ریلوے کو بحران سے نکالنے کے لیے ریکارڈ ایک لاکھ دس ہزار کروڑ روپیے کی تجویز

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز ) حکومت نے کورونا کےوبا کی وجہ سے شدید نقصانات کا سامنا کرنے وای ریلوے کو ابارنے کے لئے ریکارڈ ایک لاکھ 10 ہزار کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کی ہے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں مالی سال 2021-22 کے بجٹ پیش کرتے ہوئے […]

متفرقات

عام بجٹ خود کفیل ہندوستان ،پانچ کھرب ڈالر کی معیشت ،کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے والا ہے:امیت شاہ

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو پیش عام بجٹ کو خود کفیل ہندوستان پانچ کھرب ڈالر کی معیشت اور کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کی را ہ ہموار کرنے والا بجٹ قرار دیا ہے مسٹر امیت شاہ نے پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے […]

متفرقات

بجٹ میں ملک کی دولت کو سرمایہ دار دوستوں میں بانٹنے کا انتظام : راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بجٹ 2021-22 میں حکومت پر غریب اور عام آدمی کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں حکومت نے ملک کی دولت کو اپنے سرمایہ دار دوستوں میں تقسیم کرنے کا مکمل انتظام کیا ہے […]

متفرقات

کسانوں کے لئے بجٹ میں کوئی راحت نہیں: نریش کمار

ہماری آواز/نئی دہلی ،یکم فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر نریش کمار نے لوک سبھا میں پیر کو پیش عام بجٹ 2021-22 کو کسانوں کے لئے "اونٹ کے منہ میں زیرہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں کسانوں کو کوئی راحت نہیں دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں […]

متفرقات

یونین بجٹ 2021-22 کو مرکزی کابینہ نے منظوری دی، نرملا نے پیش کی تیسری بجٹ

نئی دہلی،یکم فروری (ایجنسی) مرکزی کابینہ نے پیر کو عام بجٹ 22-2021 کو منظوری دےدی۔وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مالی سال 22-2021 کو منظوری دی گئی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی بجٹ کابینہ کے سامنے رکھا۔اس سے پہلے محترمہ سیتارمن […]