شعیب رضا

تیس سے زائد افراد نے چھوڑا بدمذہبیت کا دامن، مشہور زمانہ خطیب مولانا صاحب علی چترویدی کی تحریک کا نتیجہ

چتیابازار (سدھارتھ نگر) ہماری آواز (شاہ عالم رضوی)مذہب اسلام اور مسلک اہل سنت کی حقانیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ دل میں جب عشق رسالت انگڑائیاں لیتی ہیں تو بھٹکے ہوئے انسان کبھی بھی صراط مستقیم پر گامزن ہوسکتے ہیں۔ کچھ یہی ہوا موضع کنکٹی پوسٹ چتیا بازار کے لوگوں کو، سالوں سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

رقیہ بانو سے مسکان آریہ بنی: نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

ایڈیٹر کے قلم سے اترپردیش کی بی۔جے۔پی۔ حکومت نے غیرقانونی مذہبی تبادلوں کا قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے مطابق محبت کرنے والے جوڑے کو شادی سے قبل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے اجازت لینا ضروری ہے۔ ہندوؤں کی تنظیموں کے ذریعہ اکثر مذہب تبدیل کرکے شادی کرنے پر شور وغوغہ کیا جاتا رہا ؛ہے ہندو […]

ایڈیٹر کے قلم سے یوم اساتذہ

چراغ راہ ہدایت اساتذہ میرے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پوراستاذ: جامعہ رضویہ اہلسنت، گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیا ہماری کامیاب زندگی میں یوں تو بہت ساری شخصیتوں کی فرماں روائی تحقق ہوتی ہے، مگر جن دو شخصیت کی کارگزاری پیش پیش ہوتی ہے وہ ہیں: والدین اور اسا تذہ۔ ایک بچہ جب […]

صحابہ کرام

تاریخ کے حسیں اوراق میں عدالت فاروقی کے سنہرے نقوش

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز ایک خوب صورت اور پروقار معاشرہ کی تعمیر وتشکیل کے لیے عدالتی نظام کا مضبوط، منظم اور مستحکم ہونا ضروری ہے۔ تاریخ کی ورق گردانی کریں تو اس بات کا بہ خوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ عدالتی نظام ہی بہت سارے ممالک کی عروج وزوال […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ خود کو سوپر پاور کہلانے والے امریکہ، اٹلی اور روس جیسی ترقی یافتہ کہے جانے والے ممالک نے بھی کورونا کی ہلاکت کے سامنے […]

ایڈیٹر کے قلم سے مضامین و مقالات

خیالوں کو پروان چڑھائیں!!!

ایڈیٹر کے قلم سے کہتے ہیں کسی چیز کے معرض وجود میں آنے کے لیے کسی حادثے کا درپیش ہونا ضروری ہوتا ہے۔ جب تک انسان کو ٹھیس نہیں لگتی ہے تب تک اس کے دماغ کی بتی نہیں جلتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ایک بار میرے ساتھ بھی ہوا، جس کی تفصیل یہ ہے […]

ایڈیٹر کے قلم سے حضور غوث اعظم

آؤ پھر اس صاحب کردار کی بات کریں!!!

یقینا ہر سال رمضان المبارک سبھی اہل ایمان کے لیے بے پناہ رحمتیں، برکتیں اپنے دامن میں لیئے آتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا شہر جیلان کے ایک نیک سیرت، متقی وصالح، خدا ترس بزرگ حضرت ابوصالح موسی جنگی دوست علیہ الرحمہ کے گھر رمضان المبارک کے چاند کے ساتھ ساتھ انھیں اپنے نور نظر، […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

موب لنچنگ: جمہوریت ومعیشت کی تباہی کا باعث

ایڈیٹر کے قلم سے سالوں سے ہمارا ملک نہ صرف جمہوری ریاست ہے بلکہ اس کی جمہوریت دوسرے ممالک کے لیے ایک نمونہ کی حیثیت سے دیکھی جاتی ہے۔ مگر گزشتہ چند برسوں سے ملک میں رونما ہونے والے ہجومی تشدد (موب لنچنگ) کے واقعات اس کی جڑوں کو یکسر کھوکھلی کرتی نظر آرہی ہیں۔ […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

یہ دور ترقی بھی آفت کی نشانی ہے

ایڈیٹر کے قلم سے عروج وارتقا انسان کے وہ نمایاں جواہرپارے ہیں جو اسے دیگر تمام مخلوقات سے ممتاز کرتے ہیں، کیوں کہ خلاق کائنات نے انسان کو جس عقل کی دولت سے بہرہ ور کیا ہے اس کا کام ہی اختراع وایجاد کے ساتھ دنیا کی ترویج وترقی کی طرف گامژن کرنا ہے۔ در […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

یہ زباں کسی نے خرید لی، یہ قلم کسی کا غلام ہے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز پوری دنیا کو اپنی ہلاکتوں اور تباہیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے کورونا وائرس نے جب اپنے ناپاک ارادوں کے ساتھ اس گنگا، جمنی تہذیب والے ہندوستان کی سرزمین پر اپنا قدم رکھا تو اسے کڑے مقابلوں کا سامنا کرنا پڑا، وہ یک […]