ازقلم: خان انعم محمد نثار (ممبرا) ہم گیارھویں جماعت میں تھے. یونہی ایک دن مضمون نویسی کے مقابلہ میں نام لکھوالیا ۔ مضمون نویسی سن کر تو ہمارا دل باغ باغ ہو گیا۔ ہمیں مقابلے میں حصہ لینے میں الگ ہی خوشی تھی کیوں کہ لکھنا میرا اپنا شوق تھا ۔بیر حال مقابلہ میں نے […]