کسان تحریکوں میں عوامی سیلاب، کیا ملک میں انقلاب آکر رہے گا؟
تحریر: سرفراز احمد قاسمی️حیدرآباد برائے رابطہ: 8099695186 کسانوں کی تحریک جاری ہے،70 دنوں سے زائد ہوچکےہیں اس تحریک کوشروع ہوکر،26 جنوری کے بعد ایسالگتا تھاکہ اب یہ آندولن ختم ہوجائےگا اور حکومت طاقت کے نشے میں اسے کچل دےگی،لیکن اچانک راکیش ٹکیٹ کے آنسو نے اس تحریک میں نئی جان … Read more