پکار: اس بار خاموشی کہے گی

میراروڈ: نظمیں، اشعار، غزلیں، کہانیاں وغیرہ ہماری زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں اور ادب کی دنیا میں بھی اہمیت کی حامل ہیں۔ لیکن جب نو عمر شعراء و ادیبوں کی بات آتی ہے تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے اور امیدیں بھی بڑھ جاتی ہیں کہ نو عمر شعراء و ادیبوں کا کلام … Read more

دارالقضاء میراروڈ میں نئے قاضی صاحب نے شروع کیا کام

میرا روڈ: 6 مارچ، ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) میراروڈ میں گزشتہ تین سالوں سے دارالقضاء قائم ہے۔ دارالقضاء میں مسلمانوں کے خاندانی و عائلی اختلافات اور زوجین کے باہمی جھگڑوں پر فیصلے کئے جاتے ہیں۔ مگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ کئی ماہ سے قاضی صاحب نہیں تھے جس کی وجہ سے کافی معاملات … Read more

میرا روڈ سے لوکل ٹرین شروع کی جائے

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی         میراروڈ ممبئی کے مغربی مضافات سے جڑا ہوا ایک ایسا علاقہ ہے جو تر تھانہ ضلع میں واقع ہونے کے باوجود ممبئی شہر سے زیادہ قریب ہے۔ میراروڈ ممبئ شہر سے سماجی،معاشی اور جذباتی طور پر جُڑے ہونے کی وجہ سے ممبئی میں شامل نظر … Read more

جماعت اسلامی ہند(میراروڈ) کی ڈاکٹروں کے ساتھ اہم میٹینگ

میراروڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 8جنوری// آج ظہرانہ کے بعد 2:بجے سے 4 تک جماعت اسلامی ہند میراروڈ یونٹ کی ڈاکٹروں کے ساتھ اسلامک سینٹر میں ایک اہم نشست منعقد ہوٸی۔میٹینگ کامقصد جماعت اسلامی ہند مہاراسٹرا کی جانب سے چلاٸی جانے والی  دعوتی مہم اندھیروں سے اجالے  کی طرف توجہ دلانا اور ان سے جوڑنا … Read more

میرا روڈ: کسان الائنس مورچہ کی جانب سے ۱۵ جنوری کے مورچہ کو کامیاب بنانے کے لیے بااثر شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ جاری

میدھا پاٹکر نے کیا کسان الائنس مورچہ کے ساتھ مورچے میں شریک ہونے کا اعلان الائنس کے وفد نے میدها پاٹکر کے ساتھ ایک دھرنے میں شرکت کرکے کیا خطاب میراروڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 4جنوری// کسان الائنس مورچہ ۱۵ جنوری کے مورچہ سے پہلے ممبئی کے سیکڑوں علاقوں میں دورے کرکے مورچہ کو کامیاب بنانے … Read more

میراروڈ میں کسان مورچہ (15جنوری) کے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لیے سماجی کارکنان کی میٹینگ

میرا روڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 4جنوری// طاہر شاہ (سدھ بھاؤنا منچ میراروڈ) نے کہا ہمیں 15 جنوری کے کسان مورچہ جو ممبئی میں رانی باغ سے نکل کر کالا گھوڑا تک جائے گا میں میراروڈ سے زیادہ سے زیادہ افراد کو شریک کروانا ہے کسان سردی میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔ ان کی حمایت کرنے … Read more

کسی انسان کی جان بچانا انسانیت کی سب سے بڑی خدمت، میراروڈ بلڈ ڈونرز فورم کے قیام کی میٹینگ میں سیکریٹری جماعت اسلامی برکت علی کا اظہار خیال

میرا روڈ: ہماری آواز (ساجد محمود شیخ) 3 جنوری/ ممبئی سے ملحقہ مضافاتی علاقے میراروڈ میں جماعتِ اسلامی میراروڈ نے سدھ بھاؤنا منچ میراروڈ اور یوتھ ونگ کے اشتراک سے بلڈ ڈونرز فورم کے قیام کے سلسلے میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا ۔ اس میٹنگ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ میں اپنے خون کا عطیہ … Read more

جماعت اسلامی میراروڈ اور پی۔ایس۔ایف۔ کی جانب سے ضرورت مند طلبہ میں اسکول فیس کے لیے چیک کی تقسیم

میرا روڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 2 جنوری// جماعتِ اسلامی کی میراروڈ شاخ نے  پی ایس ایف (پروفیشنل سالیڈریٹی فورم ) کے مالی تعاون سے سولہ یتیم بچوں سمیت اٹھارہ یتیم بچوں میں اسکول فیس کے چیک کی تقسیم کی ۔ پی ایس ایف پروفیشنل مسلم نوجوانوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو فلاحی … Read more

میراروڈ میں سدھ بھاؤنا منچ کے قیام کے لئے میٹینگ کا انعقاد

میرا روڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 30 دسمبر// میراروڈ میں سدھ بھاؤنا منچ کے قیام کے لئے ایک میٹینگ رکھی گئی ۔ جس میں سبھی مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کی شروعات کرتے ہوئے سدھ بھاؤنا منچ ممبئی کے ناظم جناب شاکر شیخ صاحب نے کہا کہ اوپر والے نے ہمیں دنیا … Read more

ایس۔آئی۔او۔ میرا-پال گھر ڈویژن اور میراروڈ یونٹ کی نو منتخب قیادت

میرا روڈ: ہماری آواز (پریس ریلیز) صدیقی محمد اویس: 30 دسمبر// گذشتہ دو روز قبل ایس آئی او میرا-پالگھر ڈویژن کے سالانہ اجلاس ممبرس کیمپ میں نئی میقات 2021 کے لئے ذمہ داران کا انتخاب عمل میں آیا۔ پوری انتخابی کاروائی برادر سلمان خان (صدر حلقہ، ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر) اور برادر رافد شہاب … Read more